کورونا بحران: تلنگانہ پولیس نے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں سے ایک-ایک ہزار روپئے کا جرمانہ وصول کیا

Source: S.O. News Service | Published on 11th January 2022, 10:47 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

حیدرآباد،11؍جنوری (ایس او نیوز؍ایجنسی) ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر پولیس نے ایک ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے حیدرشاہ کوٹ علاقہ میں پولیس نے یہ خصوصی مہم چلائی اور ماسک کے بغیر گھومنے والے افراد اور گاڑی سواروں پر ایک ہزار روپئے کا جرمانہ عائد کیا۔ ہوٹلس اور دفاتر کے قریب ماسک کے استعمال کے سلسلہ میں بورڈس لگانے کی بھی پولیس نے ہدایت دی۔

پولیس نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ گاہکوں کے ماسک کے عدم استعمال پر دکان مالکان پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ پولیس نے اس مہم کے دوران ماسک کا استعمال نہ کرنے والے 50 افراد پر جرمانہ عائد کیا۔ ساتھ ہی پولیس نے بعض افراد جنہوں نے ماسک کا استعمال نہیں کیا تھا، ان کے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھماکر ان کو سڑک پر کھڑا کر دیا اور ان کے ذریعہ عوام میں بیداری پیدا کی۔ پولیس نے ان افراد میں ماسک بھی تقسیم کئے۔ پولیس نے لازمی طور پر ماسک کے استعمال کی ہدایت دیتے ہوئے تمام لوگوں کو کووڈ اصولوں پر عمل کرنے پر زور دیا۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی میں شامل ہونے والے اسیم ارون پر اکھلیش یادو کا حملہ ’کیسے کیسے لوگ وردی میں چھپے بیٹھے تھے‘

اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے قبل سابق آئی پی ایس اسیم ارون کے بی جے پی کی رکنیت حاصل کرنے پر سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو افسران پانچ سال تک بی جے پی کے لئے کام کر رہے تھے آج انہوں نے اپنی اصلیت ظاہر کر دی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس ...

دارا سنگھ سماجوادی پارٹی میں شامل، یوگی کے تیسرے وزیر اکھلیش کی سائیکل پر سوار

 سوامی پرساد موریہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو خیر آباد کہنے والے یوگی حکومت کے سابق وزیر دارا سنگھ چوہان نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کا دامن تھام لیا۔

جیل سے رہا ہونے کے بعد رامپور پہنچے عبد اللہ اعظم ’ہم پر جتنا ہو سکتا تھا ظلم ہوا، میرے والد کی جان کو خطرہ‘

اتر پردیش میں انتخابات سے قبل سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بڑی راحت ملی ہے۔ تقریباً 23 مہینے بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد عبد اللہ اعظم نے حکومت اور انتظامیہ پر جم کر نشانہ لگایا۔

کانگریس لیڈران نے مرکزی حکومت پر لگایا پسماندہ ہندو سماج اورمظلوم طبقے کی ہتک کرنے کا الزام

ہرسال یوم جمہوریہ کی تقریب میں ریاستوں کی نمائندگی کرنےوالی نمائش  کا اہتمام ہوتاہے۔ اس مرتبہ  ریاست کیرلا کی جانب سےبھیجے گئے انقلابی شخصیت ، سماجی مصلح شری نارائن گرو مجسمہ کو نمائش میں شامل کرنے سے مرکزی حکومت نے انکار کیاہے۔ اس طرح  مرکزی حکومت نے بھارت کی تاریخی ، اہم ...

راگھو چڈھا کا الیکشن کمیشن پر الزام، کہا،الیکشن کمیشن کسی پارٹی کی مددکر رہا ہے

راگھو چڈھا نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ چند روز قبل ہم نے پریس کانفرنس کے ذریعے بتایا تھا کہ الیکشن کمیشن رولز میں تبدیلی کرکے نئی سیاسی جماعت کو رجسٹر کرناچاہتاہے۔ الیکشن کمیشن اس پارٹی کو انتخابی نشان دینے جا رہا ہے۔ ...

دہلی میں صبح سے دھند کی چادر، سردی کا ستم جاری

 قومی راجدھانی دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں کو ہفتہ کو دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور سردی کی لہر جاری رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجدھانی اور این سی آر میں اگلے چار دنوں تک گھنی سے درمیانی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے ہونہار فرزند کابڑا کارنامہ ۔ انٹرنیشنل سطح پر روشن کیا بھٹکل کانام

کہتے ہیں کہ درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے اور تعلیمی ادارے اپنے فارغین کی لیاقت اور صلاحیت سے پہچانے جاتے ہیں، ہندوستان میں بڑے تعلیمی اداروں کا نام کچھ شخصیات نے ہی روشن کیا ہے ،  الحمد للہ بھٹکل کے دینی و عصری تعلیم گاہوں کے طلبہ و طالبات بھی بڑی حد تک اپنی مادر علمی کی نیک  ...