اناؤ عصمت دری متاثرہ کی عرضی پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ تیار

Source: S.O. News Service | Published on 16th August 2022, 10:22 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی،16؍اگست (ایس او نیوز؍ایجنسی) سپریم کورٹ نے منگل کے روز اناؤ عصمت دری متاثرہ کی اس عرضی کو آئندہ ہفتہ فہرست بند کرنے پر متفق ہو گیا ہے جس میں اس نے جنسی استحصال کے معاملے میں ایک ملزم کے والد کے ذریعہ داخل ایک مجرمانہ معاملے کو اتر پردیش میں ذیلی عدالت سے دہلی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ایڈووکیٹ ورندا گرووَر نے جسٹس جے کے ماہیشوری اور جسٹس ہیما کوہلی کے ساتھ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کی صدارت والی بنچ کے سامنے معاملے کا تذکرہ کیا اور ان کی نئی عرضی پر فوری سماعت کا مطالبہ کیا۔ دلائل سننے کے بعد بنچ نے کہا کہ معاملہ آئندہ ہفتہ فہرست بند کیا جاتا ہے۔

عرضی میں عرضی دہندہ کی زندگی اور ذاتی سیکورٹی سے متعلق جوکھم کا حوالہ دیا گیا ہے، کہا گیا ہے کہ اگر اسے اناؤ ضلع میں مجرمانہ مقدمہ کا سامنا کرنے کے لیے مجبور کیا جاتا ہے تو اسے جان کا خطرہ ہے۔ اس نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ متاثرہ کے خلاف اناؤ عدالت میں جوابی عدالتی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ مبینہ دھوکہ دہی اور جعلسازی کی ایک مجرمانہ شکایت پر متاثرہ کے خلاف اناؤ کی ایک مقامی عدالت کے ذریعہ غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا گیا تھا جسے ایک ملزم شبھم سنگھ کے والد نے داخل کیا تھا۔ دسمبر 2019 میں دہلی کی ایک عدالت نے بی جے پی سے نکالے گئے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو 2017 میں اتر پردیش کے اناؤ میں لڑکی کے اغوا اور عصمت دری کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی تھی، جب وہ نابالغ تھی۔ جرم ثابت ہونے اور تاعمر قید کی سزا کے خلاف سینگر کی اپیل دہلی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے۔ ہائی کورٹ نے حال ہی میں سی بی آئی سے جواب مانگا تھا۔

ایک نظر اس پر بھی

سورت میں کانگریس کے امیدوارنیلیش کمبھانی کی نامزدگی منسوخ؛ بی جے پی امیدوار بلامقابلہ منتخب؛ کانگریس نے میچ فیکسنگ کا لگایا الزام

گجرات کی سورت لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار مکیش دلال بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے انتخاب کو بی جے پی کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کا پہلا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ مگر مکیش دلال کے اس بلا مقابلہ منتخب ہونے کے عمل کا تجزیہ کرتے ہوئے کانگریس نے اسے جمہوریت کے لیے خطرہ اور ...

وزیراعظم مودی کا مسلمانوں کی مخالفت میں نفرت انگیزخطاب؛ کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن کو کی گئی17 شکایتیں

وزیراعظم نریندر مودی نے مسلمانوں کی مخالفت میں جس طرح کا نفرت انگیز خطاب کیا ہے ، اس پر ملک  کے اکثر عوام حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔ اس ضمن میں کانگریس کی طرف سے الیکشن کمیشن کو ١٧ شکایتیں دی گئی ہیں، اور ان کےخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ سوشیل میڈیا پر ان کے بیان کو لے ...

انڈیا بلاک اقتدار میں آنے پر قانون میں لائی جائے گی تبدیلی ؛ چدمبرم نے کہا ؛ زیر سماعت قیدی جب مجرم نہیں ہوتے تو اُنہیں جیل میں رکھا جانا غلط

سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے  کہا ہے  کہ اگر انڈیا  بلاک مرکز میں برسراقتدار آتا ہے، تو وہ   سپریم کورٹ کے قائم کردہ  "ضمانت ایک اصول ہے، اور جیل ۔ استثناء ہے" کو لاگو کرنے کا قانون لائیں گے۔ چدمبرم نے کہا کہ  ضمانت دینے کے اُصول  پر نچلی اور ضلعی عدالتوں میں ...

ملک بڑی تبدیلیوں کے لیے تیار ہے: چیف جسٹس چندرچوڑ

17ویں لوک سبھا کے دوران پارلیمنٹ کے ذریعے تین اہم قوانین منظور کیے گئے،  سی آر پی سی،  آئی پی سی سے لے کر ایویڈنس ایکٹ کو ختم کرنے تک، تین نئے قوانین متعارف کرائے گئے۔ یہ قوانین یکم جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوں گے۔ اس کے بارے میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے مودی ...

چار ریاستوں میں گرمی کی شدید لہر، درجہ حرارت 43 ڈگری سے متجاوز، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کے روز آئندہ دو دنوں کے لئے ملک کی چار ریاستوں میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ ریاستیں بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور مغربی بنگال ہیں، جن میں ہفتہ کو درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ تھا۔

بابا رام دیو کو ایک اور ’سپریم‘ جھٹکا، اب یوگ کیمپس کے لیے ادا کرنا ہوگا سروس ٹیکس

ایلوپیتھی کے خلاف گمراہ کن اشتہارات کے معاملے کے بعد سپریم کورٹ نے رام دیو کو ایک اور زوردار جھٹکا دیتے ہوئے ، ان کے یوگ کیمپوں کو سروس ٹیکس ادائیگی کے زمرے میں لا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوگ کیمپ پر ٹیکس ادائیگی کے ٹریبونیل کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے، جسے پتنجلی یوگ پیٹھ ٹرسٹ ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔

شراب پالیسی معاملہ: عدالت نے منیش سسودیا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ رکھا

راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کے روز مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ دہلی شراب پالیسی معاملہ میں درج بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کے معاملات میں عام آدمی پارٹی (عآّپ) کے رہنما منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ ...