واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ نے جاری کیا خصوصی حکم

Source: S.O. News Service | Published on 1st February 2023, 10:06 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،یکم فروری (ایس او نیوز؍ایجنسی) سپریم کورٹ نے واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر یکم فروری کو سماعت کی۔ اس دوران عدالت عظمیٰ نے حکومت کی اس یقین دہانی کو نوٹ کیا کہ مارچ ماہ میں پارلیمنٹ میں نیا ڈاٹا پروٹیکشن بل لایا جائے گا۔ اس کے پیش نظر عدالت نے واٹس ایپ کو خصوصی حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اس حلف نامہ کا میڈیا میں وسیع طور پر اشتہار کرے اور بتائے کہ لوگ اس کی 2021 کی پرائیویسی پالیسی کو ماننے کے لیے فی الحال مجبور نہیں ہیں۔

اس سلسلے میں ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی لائیو‘ پر ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے واٹس ایپ کو 2021 میں حکومت کو دی گئی اپنی انڈرٹیکنگ کا میڈیا میں اشتہار کرنے کے لیے قدم اٹھائے۔ عدالت نے پانچ اخبارات میں باضابطہ اشتہار دینے کی ہدایت دی ہے۔

واضح رہے کہ عدالت عظمیٰ آج دو طلبا کرمنیہ سنگھ سرین اور شریا سیٹھی کی طرف سے داخل عرضیوں پر سماعت کر رہی تھی جنھوں نے واٹس ایپ کی طرف سے فیس بک اور دیگر کو صارف ڈاٹا شیئر کرنے کو چیلنج پیش کیا تھا۔ اس معاملے پر سپریم کورٹ نے 31 جنوری کو کہا تھا کہ وہ بجٹ اجلاس میں ڈاٹا سیکورٹی بل پیش کیے جانے کے بعد واٹس ایپ کی بنیادی کمپنی فیس بک اور دیگر کے ساتھ صارفین کے ڈاٹا شیئر کرنے کی پالیسی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر غور کرے گی۔

ایک نظر اس پر بھی

راجستھان: اس مرتبہ نوجوانوں، خواتین، کسانوں، دلتوں و قبائلیوں کی حکومت بنے گی، الور میں پرینکا گاندھی کا خطاب

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے پیر کے روز الور لوک سبھا سیٹ سے کانگریس امیدوار للت یادو کی حمایت میں عظیم الشان روڈ شو کیا۔ روڈ شو میں پرینکا کھلی چھت والی گاڑی میں سوار تھیں اور ان کے ساتھ راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت، اسمبلی میں حزب مخالف لیڈر ٹیکارام جولی، ...

میرا نام اروند کیجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں، جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے وزیر اعلیٰ کیجریوال کا جذباتی پیغام

عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے لوگوں کو پیغام بھیجا ہے کہ ’میرا نام اروند کیجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں۔‘ سنجے سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اروند کیجریوال کے ساتھ دہشت گردوں جیسا سلوک کر رہی ہے۔ وزیر اعظم اپنی بدنیتی میں ...

سپریم کورٹ نے امانت اللہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کردیا

دہلی کے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو پیر (15 اپریل 2024) کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے وقف بورڈ گھوٹالے سے متعلق معاملے میں امانت اللہ کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے پیشگی ضمانت کی مانگ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر ای ڈی کے ...

آر ایس ایس کو ملک کا آئین نہیں بدلنے دے گی کانگریس، کیرالہ میں راہل گاندھی نے چلائی عوامی رابطہ مہم

کانگریس کے سابق صدر اور کیرالہ کے وائناڈ سے لوک سبھا امیدوار راہل گاندھی نے 15 اپریل کو وائناڈ میں عوامی رابطہ مہم چلائی۔ اس مہم کے دوران راہل گاندھی کا جگہ جگہ شاندار استقبال ہوا۔ بیشتر مقامات پر لوگوں کا ہجوم امنڈتا ہوا دکھائی دیا اور کچھ مقامات پر راہل گاندھی رک کر لوگوں سے ...

کانگریس نے انتخابی تشہیر کے لیے جاری کیا ’ہاتھ بدلے گا حالات‘ نغمہ، عوام تک پہنچے گی پارٹی کی گارنٹیاں

 لوک سبھا انتخاب کے پیش نظر کانگریس لیڈران کی ریلیاں اور روڈ شو جاری ہیں۔ اس درمیان کانگریس نے پیر کے روز انتخابی تشہیر کے مقصد سے ’ہاتھ بدلے گا حالات‘ نغمہ جاری کر دیا ہے۔ کانگریس اس نغمہ کے ذریعہ پارٹی کے انتخابی منشور میں شامل ’پانچ نیائے‘ کے تحت دی گئی 25 گارنٹیوں کو ملک ...

اسرائیلی جہاز پر پھنسے 17 ہندوستانیوں سے ہندوستانی افسران کی جلد ہوگی ملاقات، ایران کی یقین دہانی

  ایران و اسرائیل کی کشیدگی کے دوران جہاں ایک جانب ہندوستانی اسٹاک ایکسچنج لڑکھڑا نے لگا ہے تو وہیں ایران کی جانب سے ہندوستان کے لیے ایک راحت کی خبر بھی ہے۔ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستانی افسران کو اسرائیلی مقبوضہ جہاز پر سوار 17 ہندوستانیوں سے ملاقات کی جلد اجازت دے گا۔ ...