بھٹکل تعلقہ میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش سے نقصانات :5بجلی کھمبے زمین بوس

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 30th June 2019, 8:31 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:30؍جون(ایس اؤ نیوز)رواں سال ہونےو الی موسلا دھار بارش سے تعلقہ میں  مزید 5بجلی کے کھمبے زمین بوس ہونے اور ایک ٹرانسفرمر کو نقصان پہنچنے کا واقعہ سنیچر کی رات کو پیش آیا ہے۔

تعلقہ کے کائی کنی گرام پنچایت حدود کے درخت گرنے کے ساتھ ساتھ 2بجلی کے کھمبے بھی ٹوٹ کر گرگئے ہیں۔ یہاں کے کوٹیشور روڈ پر کا ایک بجلی کھمبا زمین بوس ہواہے تو مرڈیشور کے آراین ایس ڈپلو ما کالج کے بالکل بازو میں ایک درخت اکھڑ کر بجلی کے تاروں پر گرنے سے ٹرانسفرمر کو نقصان پہنچاہے۔ تعلقہ کے مختلف مقامات پر سنیچر کی رات ہوئے حادثات میں محکمہ ہسکام کو  کل 2لاکھ 20ہزار روپیوں کا نقصان پہنچنے کی بھٹکل ہیسکام انجنئیر منجوناتھ نے جانکاری دی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...