ساحلی اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو حکومت کی طرف سے سٹیلائٹ فون : فی کال ایک منٹ پر  140روپئے

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 26th January 2019, 7:49 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

کاروار:26؍جنوری (ایس او نیوز) آفاقی حادثات جیسے ایمرجنسی حالات  کے دوران فوری طورپر تحفظاتی تدابیر اور اقدام اٹھانے کےلئے ریاست کے دو ساحلی اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو ریاستی حکومت کی جانب سے سٹیلائٹ فون مہیا کی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ  ریاست میں کسی ضلع کے ڈی سی کو پہلی بار سٹیلائٹ فون مہیا کیا گیا ہے۔

اترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول اور دکشن کنڑا کے ڈپٹی کمشنر ششی کانت سینتھل کو سٹلائٹ فون دیاگیا ہے۔ اس کے علاوہ بنگلورو کے چیف سکریٹری کے آفیس کو بھی اسی طرح کا ایک سٹلائٹ فون دیا گیا ہے۔ سٹلائٹ کے راست کنکشن سے کام کرنے والے موبائیل فون سے  نیٹ ورک  نہ ہونے پر بھی رابطہ کیا جاسکتاہے۔

آفاقی حادثات کے دوران موبائیل ٹاور جام ہونے کا خدشہ رہتاہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ مقامات پر نیٹ ورک کا بھی مسئلہ درپیش رہتاہے، ان حالات میں فوری طورپر اعلیٰ افسران سے رابطہ کرنے کے لئے سٹلائٹ فون کا استعمال کیا جائے گا۔

1منٹ کو 140روپئے : بی ایس این ایل سم کارڈ والے سٹلائٹ فون سے کسی کو رابطہ کرتے ہیں تو فی منٹ 140روپئے اداکرنے ہونگے اور کال ریسوؤ کرنےپر 40روپئے کا چارج ہوگا۔ ساحلی پٹی پر واقع اترکنڑا اور دکشن کنڑا اضلاع آفاقی حادثات کے لئے حساس مانے جاتے ہیں ،ایمرجنسی کے دوران رابطہ کرنے کے لئے ریاستی قدرتی حادثات مانیٹرنگ مرکز کی طرف سے یہ فون تقسیم کئے گئےہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...