بھٹکل میں سانپ ڈسنے سے ایک عورت زخمی
بھٹکل 24 جنوری (ایس او نیوز) تعلقہ کے بیلندور میں ایک تیس سالہ خاتون کو سانپ ڈسنے سے خاتون بری طرح زخمی ہوگئی جسے بھٹکل سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی جانچ کے بعد اُڈپی روانہ کیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ دیویا ایم نائک، یلوڈی کوور تعلقہ پنچایت حدود کے بیلیندور میں اپنے مکان کے باہر ٹہل رہی تھی جس کے دوران سانپ نے اسے ڈس لیا تھا۔