سرسی : سپاری کے باغ میں بندروں کو بھگانے کے لئے چلائی گئی گولی مزدور کو جالگی؛ مزدور شدید زخمی

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 7th January 2022, 7:45 PM | ساحلی خبریں |

سرسی:7؍ جنوری (ایس اؤ نیوز) سپاری کے باغ میں کام کررہے مزدور پر باغ کا مالک گولی چلانے کا واقعہ تعلقہ کے بکّل میں پیش آیا  ہے۔

سپاری باغ کامالک دیورو پرمیشور بھٹ(67)نے اسی کے باغ میں کام میں مصروف اوڈال کے کیشوؤ راما مراٹھی (27) نامی مزدور پر گولی چلادی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہوگیا اور اسے شدید زخمی حالت میں مینگلور منتقل کرنا پڑا۔

پولس ذرائع نے بتایا کہ دراصل دیورو پرمیشور بھٹ نے بندروں کودوڑانے کےلئے  گولی چلائی تھی جو مزدور کوجا لگی۔ زخمی مزدور کو علاج کے لئے منگلورو پرائیویٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد دیورو پرمیشور فرار ہوگیا ہے مگر پولس نے اس کو بہت جلد تحویل میں لینےکی بات  کہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...