بی جے پی والے جھوٹ بولنے میں ماہر : سدارامیا
بنگلورو، 21؍اگست (ایس او نیوز) بی جے پی والے جھوٹ بولنے میں بڑی مہارت رکھتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے گو شمالی کے بعد بی جے پی نے او بی سی کوریزرویشن فراہم کری ہے۔ اگر سپر یم کورٹ کی جانب سے دباؤ نہیں ڈالا جاتا تو او بی سی ریزرویشن کنٹنٹ آف کورٹ بن جاتا اس کوڈر کر ہی بی جے پیریزرویشن جاری کیا ہے۔
کے پی سی سی دفتر میں سدارامیا نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ یہ ریزرویشن ہم نے بہت پہلے لے آیا تا جس کو بی جے پی والوں نے رام جوئس کورٹ میں روک لگا رکھا تھا ، اب سپریم کورٹ نے مداخلت کرتے ہوئے ریزرویشن جاری کروایا ہے۔