شرالی کے چتراپور کی ایک عورت لاپتہ : کیس درج

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 7th September 2019, 6:34 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:7؍ستمبر(ایس اؤ نیوز) کسی کو کچھ بتائے بغیر گھر سے نکلی عورت ،گھر لوٹے بغیر لاپتہ ہونےکو لےکر بھٹکل دیہی پولس تھانہ میں شکایت داخل ہوئی ہے۔

لاپتہ عورت کی شناخت تعلقہ کے شرالی گرام پنچایت حدود کی تارا گوپال باکڑ (25) بتائی گئی ہے۔ خبرملی ہے کہ عورت کی شادی ہوکر 6سال کے بعد بھی بچے نہیں ہوئےاورکائی کنی کا ایک نوجوان اپنی بائک کے ذریعے  کبھی کبھار ان کے گھر آجایا کرتاتھا۔ اسی پر شبہ جتایا گیا ہے۔ تارا کے شوہر گوپال کی طرف سے دی گئی شکایت پر کیس درج کرلینے کے بعد بھٹکل دیہی تھانہ پولس جانچ میں جٹی ہوئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔