بھٹکل میں یوم ِ جمہوریہ کی خوب صورت تقریب : بھارتی دستور کی وجہ سے ہی شہری راجابنے ہیں : اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملا کا خطاب

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 26th January 2020, 7:43 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل:26؍جنوری(ایس اؤ نیوز)تعلقہ انتظامیہ، تعلقہ پنچایت ، بھٹکل میونسپالٹی اور پٹن پنچایت جالی کے اشتراک سے نوائط کالونی میں واقع تعلقہ کھیل میدان میں26جنوری بروز اتوار کو  71واں یومِ جمہوریہ کا جشن بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملا کی پرچم کشائی کے ذریعے  دھوم دھام سے منایاگیا ۔

پرچم لہرانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ  کمشنر نےکہاکہ یوم ِ جمہوریہ صرف ایک جشن نہیں ہے بلکہ قومی تہوار ہے ، انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کے بعد 26جنوری 1950کو ملک کو جمہوری نظام کے تحت مستحکم بخشنے کے لئے بھارتی دستور کو نافذ کیاگیاہے۔ پوری دنیا میں گوناں گوں خصوصیات کا حامل بھارت کا دستور اپنی ایک خاص پہچان اور شان رکھتاہے۔ دستور کی وجہ سے ہی  ملک کے شہری اصل راجا ہیں۔ انہوں نے ملک کی ترقی میں ہر ایک شہری کو شامل ہونےکی اپیل کی۔

پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے رکن اسمبلی سنیل نائک نے کہاکہ قومی تہوارصرف ایک دن تک محدود نہ ہوں، بلکہ اس تعلق سے ہمیں مسلسل غور و فکر کرتےہوئے ملک کے آزادی اور دستور کی جانکاری اپنی نئی نسل تک پہنچانے کی طرف توجہ دیں۔

 پروگرام سے قبل بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملانے پرچم کشائی کے بعد سلامی لی۔ پروگرام میں مختلف  میدانوں میں خدمات انجام دینے والی شخصیات ،سرکاری  محکمہ جات کا  عملہ اور کھیل کے میدان میں بہترین مظاہرہ کرنے والوں کی تہنیت کرتےہوئے عزت افزائی کی گئی ۔ پروگرام میں محکمہ پولس کے افسران اور عملہ ،این سی سی ،اسکاؤٹس سمیت   کالج اور اسکولوں کے طلبا کی طرف سے مارچ پاسٹ کیا گیا  اس موقع پر طلبا و طالبات کی طرف سے ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے۔ ڈائس پر تحصیلدار وی پی کوٹرولی، آر ایف اؤ سدرشن ، تعلقہ پنچایت افسر پربھاکر چکنمنے ، بی ای او منجی، سی پی آئی پرکاش ایم ایس، بلدیہ چیف آفیسر دیوراج ، پنچایت چیف آفیسر وینو گوپال شاستری ، تعلقہ پنچایت ممبر وشنو دیواڑیگا سمیت کئی لوگ موجود تھے۔

ہمیشہ کی طرح حاضرین میں مسلمانوں کی اچھی خاصی تعداد موجود تھیں۔

 

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل میں ووٹر بیداری مہم؛ سرکاری افسران نے طلبہ کے ساتھ نکالی ریلی؛ سو فیصد ووٹنگ کویقینی بنانے کی کوششیں

بھٹکل میں  صد فیصد ووٹنگ کا ٹارگٹ لے کر   اُترکنڑاضلعی انتظامیہ،  ضلع پنچایت، بھٹکل تعلقہ انتظامیہ اور تعلقہ پنچایت کے زیراہتمام  بھٹکل کے سرکاری آفسران  نے کالج طلبہ کو ساتھ لے کر  ووٹنگ بیداری مہم  کے تحت شاندار ریلی نکالی اور عوام پر زور دیا کہ وہ  کسی بھی صورت میں اپنی ...

بھٹکل میں مسلم رپورٹروں کی طرف سے غیر مسلم رپورٹروں کوپیش کی گئی عید الفطر کی مٹھائیاں

ورکنگ جرنلسٹ اسوسی ایشن   بھٹکل  کے مسلم رپورٹروں کی طرف سے بھٹکل کے غیر مسلم رپورٹروں کو عید الفطر کی مناسبت سے مٹھائیاں تقسیم کی گئیں اور اُنہیں عید کے تعلق سے  معلومات فراہم کی گئیں۔

بھٹکل: پی یو سی دوم میں انجمن پی یو کالج(بوائز) کو سائنس اسٹریم میں ملی صد فیصد کامیابی

سکینڈ پی یو سی  سائنس اسٹریم میں  انجمن بوائز پی یو کالج کو صد فیصد کامیابی ملی ہے، اور 61  طلبہ میں سے سبھی 61 طلبہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کالج پرنسپال  یوسف کولا  نے دی۔یاد رہے کہ 10 اپریل کو آن لائن کے ذریعے نتائج ظاہر کئے گئے تھے،  لیکن  اب    پی یو  بورڈ  کی طرف سے ...

کنداپور میں دستور کی حفاظت کے لئے دلت تنظیموں کی ریلی 

دیش کا دستور وضع کرنے والے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کے 133 ویں جنم دن پر  کنداپور شاستری سرکل کے پاس منعقدہ دلت تنظیموں اور دیگر ہم خیال اداروں کی مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینئر دانشور پروفیسر فنی راج نے کہا کہ اس وقت ملک میں دستوری مراعات اور حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی جا ...

منگلورو میں وزیر اعظم مودی کا زبردست روڈ شو 

پارلیمانی الیکشن میں منگلورو حلقے سے بی جے پی امیدوار کیپٹن برجیش چوٹا اور اڈپی - چکمگلورو حلقوں سے بی جے پی امیدوار کوٹا سرینواس پجاری کے حق میں تشہیری مہم کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی نے منگلورو شہر میں ایک زبردست روڈ شو کیا جس میں بی جے پی کارکنان، لیڈران اور عوام کے ایک جم ...

بھٹکل: پی یو سی دوم میں انجمن پی یو کالج(بوائز) کو سائنس اسٹریم میں ملی صد فیصد کامیابی

سکینڈ پی یو سی  سائنس اسٹریم میں  انجمن بوائز پی یو کالج کو صد فیصد کامیابی ملی ہے، اور 61  طلبہ میں سے سبھی 61 طلبہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع کالج پرنسپال  یوسف کولا  نے دی۔یاد رہے کہ 10 اپریل کو آن لائن کے ذریعے نتائج ظاہر کئے گئے تھے،  لیکن  اب    پی یو  بورڈ  کی طرف سے ...

کینیڈا میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کا گولی مار کر قتل

کینیڈا کے شہر وینکوور کے علاقے سن سیٹ میں 24 سالہ ہندوستانی طالب علم کو اس کی کار میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔ وینکوور پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 24 سالہ چراغ انٹیل علاقے میں ایک گاڑی کے اندر مردہ پایا گیا۔

کیرالہ میں وزیر اعظم مودی کی سیکورٹی کے لئے لگائی گئی رسی میں پھنس کر نوجوان کی موت

وزیر اعظم کی سخت سیکوریٹی کے بارے میں تو سھی جانتے ہوں گے مگر اس سخت سیکوریٹی کی وجہ سے اگر کسی کی جان جانے لگے تو معاملہ تشویشناک ہو جاتا ہے۔ پی ایم مودی  جنوبی ہندوستان کے انتخابی مہم کے تحت دورے پر ہیں جہاں کیرالہ میں ان کی سیکوریٹی کے لیے لگائی رسی میں پھنس کر ایک نوجوان کی ...

کیجریوال کو نہیں ملی سپریم کورٹ سے راحت، عدالت کا جلد سماعت سے انکار

سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو فوری راحت دینے سے انکار کرتے ہوئے ای ڈی کی گرفتاری کے خلاف ان کی عرضداشت پر 29 اپریل کو سماعت کی تاریخ طے کی ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں ای ڈی کوبھی نوٹس جاری کیا ہے اور اسے 24 اپریل تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے۔ سپریم کورٹ میں اروند ...

کنداپور میں دستور کی حفاظت کے لئے دلت تنظیموں کی ریلی 

دیش کا دستور وضع کرنے والے ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر کے 133 ویں جنم دن پر  کنداپور شاستری سرکل کے پاس منعقدہ دلت تنظیموں اور دیگر ہم خیال اداروں کی مشترکہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سینئر دانشور پروفیسر فنی راج نے کہا کہ اس وقت ملک میں دستوری مراعات اور حقوق کو ختم کرنے کی کوشش کی جا ...

دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں کے کویتا کو 23 اپریل تک عدالتی حراست

دہلی کی ایک عدالت نے مبینہ دہلی شراب گھوٹالہ معاملے میں درج منی لانڈرنگ کے کیس میں بھارت راشٹر سمیتی کی ایم ایل سی کے کویتا کو 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سی بی آئی کی حراست ختم ہونے کے بعد کویتا کو راؤز ایونیو کورٹ میں پیش کیا گیا، جہاں جج کاویری باویجا نے انہیں سی ...