مینگلور: جنوبی کینرا میں 28افراد کی جانچ رپورٹ آئی نگیٹیو

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 6th April 2020, 7:03 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

منگلورو6/اپریل (ایس اونیوز) کورونا وباء پر قابو پانے کی مہم میں جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی طرف سے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں جس میں موٹر گاڑیوں کی بلاوجہ آمد و رفت پر مکمل پابندی بھی شامل ہے۔ اس کی وجہ سے حالات میں کافی حد تک سدھار آگیا ہے۔ 

محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق  جن  مشکوک افراد کے نمونے جانچ کے لئے بھیجے گئے تھے، اتوار کے دن ان میں سے 28افراد کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔اتوار کے دن ہی کی گئی86افراد کی اسکریننگ کے ساتھ اب تک اسکریننگ کیے جانے والے افراد کی تعداد 38,631ہوگئی ہے۔

21نئے سیمپل جانچ کے لئے بھیج دئے گئے ہیں۔4,461افراد ہوم کوارنٹائن میں ہیں۔15لوگ ای ایس آئی اسپتال میں کوارنٹائن کیے گئے ہیں۔1,342لوگوں نے 28ونوں تک گھر میں بند رہنے کی میعاد پوری کرلی ہے۔

 ضلع سے 331افراد کے گلے سے حاصل کیے گئے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کیے گئے تھے۔ان میں 12کی رپورٹ پوزیٹیو اور 298کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔ابھی 21افراد کی جانچ رپورٹ آنا باقی ہے۔
 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...