یلاپور ضمنی انتخاب کے سلسلے میں بیداری کے لئے نکالی گئی ریالی

Source: S.O. News Service | Published on 30th November 2019, 8:35 PM | ساحلی خبریں |

کاروار30/نومبر (ایس او نیوز) یلاپور تحصیلدار دفتر کے احاطے سے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ایک بیداری ریالی شروع کی گئی۔ اس سے قبل پروگرام کا افتتاح پروبیشنری آئی اے ایس آفیسر راہل سندے نے کیا۔ الیکٹورل آفیسر ایشور الاگڈی نے صدارت کی۔ 

تحصیلدار وشواناتھ، تعلقہ پنچایت سی ای او جگدیش کمار، بی ای او این آر ہیگڈے، ضلع وارتا آفیسر ہیمنت راجو، سی ڈی پی فاطمہ چولکی وغیرہ موجود تھے۔

ضلعی سطح کی سویپ کمیٹی کی طرف سے ریالی نکالی گئی تاکہ ووٹروں میں الیکشن کے تعلق سے بیداری پیدا کی جاسکے۔اس ضمن میں ریالی دوران پیش کیا گیا ناٹک لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہوا۔ ریالی میں آنگن واڈی اور آشا کارکنا ن کے علاوہ طلبہ نے حصہ لیا۔

ایک نظر اس پر بھی

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔