کبڈی لیگ نے مہارت کو سامنے لانے میں مدد کی:آیکت انوپم گوسوامی

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 9th April 2018, 12:03 PM | اسپورٹس |

چنئی ،08؍اپریل (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا ) کبڈی لیگ کے آیکت انوپم گوسوامی نے آج کہا کہ اس نے پورے ملک میں کبڈی کو مقبول بنانے کے ساتھ مہارت کا پتہ لگانے میں بھی مدد کی ہے جنہوں نے شاندار طریقے سے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ لیگ ہر سیشن کے ساتھ مضبوطی سے آگے بڑھ رہی ہے۔وی وی پرو کبڈی لیگ میں ناظرین کی تعداد میں ہو رہے اضافے سے پتہ چلتا ہے کہ ہمارے ملک میں لوگوں کو مقامی کھیلوں سے لگاؤ ہے۔گوسوامی نے کہا کہ کبڈی ہندوستانی ثقافت کا ایک لازمی حصہ ہے اور لیگ نے اس کھیل کو بہتر بنانے میں مدد کی ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک بھر میں یہ کھیل پہلے ہی بہت مقبول ہے، ہر ریاست میں اسے کھیلا جاتا ہے۔ہم یقینی طور پر ناظرین تک اس کو پہنچانے میں کامیاب رہے اور اسے عالمی سطح پر ناظرین تک پہنچایا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

جب گیند ہاتھ میں ہوتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ میں راجہ ہوں: محمد شامی

طویل انتظار کے بعد آخر کار انڈین پریمیر لیگ کا 13 واں سیزن 19 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے جارہا ہے۔ کے ایل راہل کی قیادت میں کنگز الیون پنجاب کی نظرپہلی بار خطاب پر ہے۔ تاہم کنگز الیون پنجاب کے لئے فاسٹ بولر محمد شامی کی کارکردگی سب سے زیادہ اہم ہوگی۔ محمد شامی نے کہا ...

ای سی بی کو کورونا کی وجہ سے ہوا بڑا نقصان،20 فیصد ملازمتوں میں ہوگی کمی

کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ6 ماہ میں کرکٹ کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی ٹیم چار ماہ بعد میدان میں واپس آئی، لیکن اس کے باوجود کووڈ کی وجہ سے ای سی بی معاشی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ای سی بی اپنے عملے میں 20 فیصد کمی کرے گا جو 62 ملازمتوں کے مترادف ...

آئی پی ایل 2020: کوچ کمبلے نے کہا: کرس گیل کا کردار اہم ہوگا

کنگز الیون پنجاب کی نظر انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن میں پہلی بار ٹائٹل جیتنے پر ہے۔ انیل کمبلے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کررہے ہیں، جبکہ کے ایل راہل کی شاندار فارم کو دیکھتے ہوئے کپتانی کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انیل کمبلے نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سیزن میں 41 سالہ کرس گیل کا ...

رونالڈو نے بین الاقوامی فٹ بال میں لگائی سنچری،عالمی ریکارڈ کے لیے مزید9 گول کی ضرورت

اسٹار اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو بین الاقوامی فٹ بال میں 100 گول اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹ بالر بن گئے۔ منگل کو پرتگال کی نیشنل لیگ میں سویڈن کے خلاف 2-1 سے فتح کے دوران رونالڈو نے یہ کارنامہ انجام دیا۔35 سالہ رونالڈو نے فری کک پر 25 میٹر کے فاصلے سے ٹیم کا پہلا گول اسکور ...