پرینکا گاندھی کا مرکزی حکومت پر حملہ:پی ایم کیئر کی سرکاری معلومات بھی ہونی چاہیے

Source: S.O. News Service | Published on 2nd May 2020, 10:24 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی،2؍مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کو ختم ہونے سے پہلے جمعہ کی شام کو تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔

تیسرے مرحلے کا لاک ڈاؤن دو ہفتے کے لئے بڑھا دیا گیا ہے۔ یعنی 4 مئی سے 17 مئی تک لاک ڈاؤن رہے گا۔ ملک کے مختلف ریاستوں میں پھنسے مزدور اور طالب علموں کی تعداد کافی زیادہ ہے۔ کئی ریاستوں میں مہاجر مزدوروں کو کھانے سمیت تمام طرح کی پریشانیاں ہو رہی ہیں۔ حالانکہ ہر ریاستی حکومتوں کا دعوی ہے کہ وہ مزدوروں کو کھانا اور رہنے کی جگہ مہیاکر ارہے ہیں۔

ایسے میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی یوپی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ بھدوہی میں کووڈ-19 کے لئے سرکاری محکمہ کی طرف سے پی ایم کیئر سو سو روپے فنڈ اکٹھے کرنے کو لے کر انہوں نے حملہ کیا ہے۔ پرینکا گاندھی کہا کہ ایک جب عوام پریشانی کا سامنا کر رہی ہے۔ راشن، پانی، نقد رقم کی قلت ہے۔ اور سرکاری محکمہ سب سے سو سو روپے پی ایم کیئر کے لئے وصول رہا ہے۔ اس وقت میں مناسب ہوگا کہ پی ایم کیئر کی سرکاری آڈٹ بھی ہو؟مرکزی حکومت پر بھی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک سے فرار بینک چوروں کے 68000 کروڑ معاف ہوئے اس کا حساب ہونا چاہئے۔ بحران کے وقت عوام کے سامنے شفافیت اہم ہے۔ اس میں دونوں عوام اور حکومت کی بھلائی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...