بھٹکل میں کورونا پر قابو پانے کے احتیاطی اقداما ت۔میونسپل وارڈ کی سطح پرفیور کلینک کا قیام

Source: S.O. News Service | Published on 2nd July 2020, 10:39 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بھٹکل،2/جولائی (ایس او نیوز) بھٹکل میں کورونا پر قابو پانے کے لئے ضلع انتظامیہ سے جو احتیاطی اقدامات کیے ہیں اس کے تحت شہر میں میونسپالٹی وارڈ س کی سطح پر فیور کلینکس قائم کیے گئے ہیں۔

تحصیلدا ر کی جانب سے جاری کیے گئے اخباری بیان کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے بی ایل او (بوتھ لیول آفسر) کے توسط سے صحت عامہ کا جو سروے کروایا تھا اس میں بیماری سے متاثر ہونے کے امکانات والے عوام کے جس خصوصی زمرے (اسپیشل ولنیبرل گروپ) کی نشاندہی ہوئی تھی، ان کی اور 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی وقتاً وقتاً طبی جانچ کروانے کے لئے شہر کے وارڈ س میں فیور کلینکس قائم کیے گئے ہیں۔اس خصوصی زمرے میں شامل افراد کو ہر دوسرے دن اس فیور کلینک میں پہنچ کر لازماً اپنی جانچ کروانی ہوگی۔ 2جولائی سے شروع ہونے والی ان فیور کلینکس میں خدما ت انجام دینے کے اوقات صبح 10بجے سے شام 5بجے تک ہونگے اور  اس کام کے لئے درج ذیل افراد کو متعین کیاگیا ہے:

1۔نفیسہ (آشا کارکن)
موبائل: 8495886497
سدھا موگیر ۔ نرس(اے این ایم)
موبائل:  8277506334
سرکاری اردو پرائمری اسکول، نوائط کالونی۔وارڈ نمبر: 2
نوائط کالونی، شمس الدین روڈ، تنظیم روڈ، مدینہ کالونی، امین الدین روڈ، مولانا روڈ۔وارڈ نمبر: 1اور2 

2۔ لیلا وتی (آشا کارکن)
موبائل:  973980449
ششی کلا نائک (اے این ایم)
موبائل:   8277506306
سرکاری اردو پرائمری اسکول،مخدوم کالونی (آنگن واڈی)۔ وارڈ نمبر: 3
مخدوم کالونی۔ وارڈ نمبر: 3،8اور9

3۔انسویا شیٹھ (آشا کارکن)
موبائل:  9880423969
سویتا نائک
موبائل:  8277506332   
آنگن واڈی سینٹر ہنومان نگر وارڈ نمبر: 4
ہنومان نگر، مخدوم کالونی۔ وارڈ نمبر: 4

4۔ریکھا رائیکر (آشا کارکن)
موبائل:  827786853 
کلپنا شیرواڈکر (اے این ایم)
موبائل:  8277506333
آنگن واڈی سینٹر ڈارنٹا
وارڈ نمبر: 10
وی ٹی روڈ، ڈونگر پلّی، صدیق اسٹریٹ، مومن اسٹریٹ، آسارکیری، سلطان اسٹریٹ، سونارکیری، ڈارنٹا، اے پی جے عبدالکلام روڈ۔ وارڈ نمبر: 10اور13

5۔کوسوما گوالی (آشاکارکن)
موبائل:  990711860
مالتی نائک  (اے این ایم)
موبائل:  8277506323
آنگن واڈی سینٹر گلمی 
وارڈ نمبر: 14
قدوائی روڈ  فرسٹ اور سیکنڈ کراس، گوپال کرشنا روڈ، کوٹیشور روڈ۔ وارڈ نمبر: 14

6۔نرملا (آشا کارکن)
موبائل:  8277868752  
ریکھا گُنگی (اے این ایم)
موبائل:  8277506317 
آنگن واڈی سینٹر، رگھو ناتھ روڈ
وارڈ نمبر: 15
رگھو ناتھ روڈ، پشپانجلی روڈ۔ وارڈ نمبر:15

7۔وجیا شیٹی  (آشا کارکن)
موبائل:  8277506329
پدما دیواڈیگا  (اے این ایم)
موبائل:  8277506329
تکیہ اردو پرائمری اسکول، تکیہ اسٹریٹ
وارڈ نمبر 20
خلیفہ اسٹریٹ، مشما اسٹریٹ، قاضی اسٹریٹ، علوہ اسٹریٹ، جامعہ اسٹریٹ، تکیہ اسٹریٹ، شوکت علی روڈ، غوثیہ اسٹریٹ، شاذلی اسٹریٹ، جامع مسجد روڈ، فاروقی اسٹریٹ، کار اسٹریٹ،  مین روڈ، رگھو ناتھ نائیک اسٹریٹ۔
 وارڈ نمبر: 16,17,20,21

8۔جئے لکشمی دیواڈیگا  (آشا کارکن)
موبائل:  8277868755
چندرکلا دیواڈیگا  (اے این ایم)
موبائل:  8277506331
کنڑا بوائز اسکول، نہرو روڈ
وارڈ نمبر: 18
مولانا آزاد روڈ، بستی روڈ، سبھاش روڈ، کار اسٹریٹ، مین روڈ۔
وارڈ نمبر:18

9۔جینتی مینچی  (آشا کارکن)
موبائل:  8277868756
للیتا باکڈ  (اے این ایم)
موبائل:  8277506305
کنڑا گرلز اسکول، نہرو روڈ۔
وارڈ نمبر 19
رگھو ناتھ روڈ، وی وی روڈ، این ایچ 66، گجانن اسٹریٹ، پربھات اسٹریٹ، کے بی روڈ چوتھنی، نہرو روڈ،گجانن اسٹریٹ۔
وارڈ نمبر: 19,22,23        
 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...