بنگلورو: پیاز کی قیمت میں اضافہ، 60روپے فی کیلو

Source: S.O. News Service | Published on 24th September 2019, 6:31 PM | ریاستی خبریں | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بنگلورو،24؍ستمبر (ایس او نیوز؍)  ملک میں پیاز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کے آر مارکیٹ کے پیاز کے تاجر عنایت اللہ نے خبررساں ایجنسی اے این آئی کوبتایا کہ پہلے پیاز کی قیمت 20روپے فی کیلو تھی لیکن بھاری بارش کے سبب پیاز کے کھیتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے پیاز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیاہے۔اور اب 60روپے فی کیلو پیاز فروخت کی جارہی ہے۔“ انہوں نے کہا کہ پہلے گاہک 3تا4کیلو پیاز خرید تا تھا لیکن صرف 1کیلو پر ہی اکتفا کررہا ہے۔

ایک گاہک منوہر نے بتایا کہ صرف پندرہ دن پہلے ہی میں نے 20فی کیلو پیاز خریدی ہے اور اب اس 60روپے ہوگئی ہے جو ایک عام آدمی کے لئے بہت دشوار کن بات ہے۔“ انہوں نے بتایا کہ اس اضافہ کی اصل وجہ کیا ہے مجھے نہیں پتہ شائد حکومت اس کی ذمہ دار ہے یا پھر کسان، یا پھر موسمیات کے رد و بدل بھی اس کی اہم وجہ ہوسکتی ہے۔ چاہے جو بھی اس کی وجہ ہو حکومت کو اس کی قیمت پر قابو پانا چاہئے۔“

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کے وجیا پور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ۔سیاسی و سماجی لیڈروں نے کیا 2لاکھ سے زائد افرادسے خطاب 

شہریت سے متعلقہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر قوانین کے خلاف”دستور بچاؤ“ عنوان کے تحت ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ وجیاپور میں منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا نے کہا کہ ایسے قوانین کا نفاذ کرتے ہوئے مرکزی حکومت ملک کے آئین کی دھجیاں اڑانے کا کام ...

کرناٹک کے اقلیتی بجٹ میں 40فیصد تک کٹوتی کے آثار،2019/20کے 2950کروڑ کے مقابلے 2000کروڑ بھی مل گئے تو غنیمت

ایسے مرحلے میں جبکہ وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی طرف سے ریاستی بجٹ کی تیاری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ مختلف سرکاری محکموں کے افسروں سے وزیر اعلیٰ کی میٹنگوں کا سلسلہ بھی تکمیل کی طر ف گامزن ہے۔

انڈر ورلڈ ڈان روی پجاری کو بنگلورو لایا گیا؛ عدالت میں پیش ، 14؍ دنوں تک پولیس کی حراست میں

متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب انڈرورلڈ ڈان روی پجاری کو پیر کی صبح اولین ساعتوں میں کرناٹکا پولیس کی ٹیم سنیگیل سے بنگلورو لے آئی۔ بنگلورو آمد کے بعد اسے شہر کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے 14؍ دن کی پولیس حراست میں دیا گیا۔

ٹرمپ کے بھارت دورے سے ملک کو کوئی فائدہ نہیں : حزب مخالف لیڈر سدرامیا

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بھارت دورے سے ہمارے ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہے۔ مودی بھی جب امریکہ کا دورہ کئے تھے تو  کیا ہمارے ملک کو فائدہ ہواتھا ؟ ۔ ودھان سبھا میں حزب مخالف لیڈر سدرامیا نے ٹرمپ کے دورے کو لے کر سوال کیا۔

آئین نے ہی ایک چائے بیچنے والے کو وزیر اعظم کا عہدہ دیا؛ بیدر ضلع کے بسواکلیان میں سیاہ قوانین کے خلاف جلسہ عام ۔ سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا و دیگر کا خطاب

بیدر شہر کے تعلقہ اسٹیڈیم میں کل شام جوائنٹ ایکشن کمیٹی بسواکلیان کے زیر اہتمام مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے سیاہ قوانین سی اے اے ، این آر سی ، این پی آر کے خلاف جلسہ عام منعقد ہوا۔جس میں بسواکلیان کے علاوہ ضلع بیدر ، کلبرگی ، عمرگہ ، سولہ پور، لاتو، نیلنگہ سے بھی عوام ...

شاہین باغ احتجاج پرسپریم کورٹ نےکہا، ماحول نہیں ہےسازگار، سماعت23مارچ تک ملتوی

دہلی کے شاہین باغ سے این اے سی اے اور این آر سی مخالف مظاہرین کو ہٹانے کے لئے درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس کیس کی سماعت جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف پر مشتمل بینچ کررہی ہے۔

دہلی تشدد: امن کی اپیل کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا ’فرقہ پرست طاقتوں کا منصوبہ ناکام بنائیں‘

کانگریس صدر سونیا گاندھی نے دہلی کی عوام سے فرقہ وارانہ خیر سگالی بنائے رکھنے اور ملک کو مذہب اور ذات-پات کی بنیاد پر تقسیم کرنے والی فرقہ پرست طاقتوں کے غلط منصوبوں کو ناکام کرنے کی اپیل کی ہے۔

مدھیہ پردیش ملک کی پہلی ریاست جہاں یونیفائیڈ ڈرائيونگ لائسنس اور رجسٹریشن کارڈ جاری ہوا

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے آج یہاں ’یونیفائیڈ ڈرایيونگ لائسنس اور رجسٹریشن کارڈ‘ کا افتتاح کرتے ہوئے نئے نظام کا آغاز کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مدھیہ پردیش ملک کی پہلی ریاست بن گئی ہے، جس نے یونیفائیڈ ڈرائيونگ لائسنس اور رجسٹریشن کارڈ کا ایک ساتھ افتتاح کیا ہے۔

بہار میں این آر سی لاگو نہیں ہوگا: نتیش کمار

  بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج اسمبلی میں قومی شہری رجسٹر ( این آر سی) کو غیر ضروری بتایا اور کہا کہ قومی مردم شماری رجسٹر ( این پی آر ) کے حالیہ خاکہ سے مستقبل میں این آر سی کے نفاذ پر کچھ لوگوں کو خطرات لاحق ہوں گے اسی کو دیکھتے ہوئے ان کی حکومت نے این پی آر 2010 کے پرانے خاکہ کی ...

دہلی تشدد، سی اے اے داخلی معاملہ، ہندوستان میں مسلمانوں سے تفریق نہیں ہوتی: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندستان میں مسلمانوں سے تفریق کئے جانے کے الزامات کو سرے سے خارج کرتے ہوئے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد کو ہندستان کاداخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔

دہلی تشددپربولے اسد الدین اویسی ، امن بحال کرنے میں پولیس ناکام ، فوج کو تعینات کریں وزیر اعظم

حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم ) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے الزام لگایا ہے کہ ملک کی راجدھانی دہلی میں تشدد کے بعد بگڑے حالات کو قابو کرنے میں دہلی پولیس ناکام رہی ہے۔

بھٹکل انجمن حامئی مسلمین کے سابق صدر عبدالرحیم جوکاکو ’قومی تعلیمی ایکسلنس ایوارڈ ‘ سے سرفراز

بنگلورو میں22فروری کو منعقدہ اسوسی ایشن آف مسلم پروفیشلنس (اے ایم پی ) کے تیسرے سالانہ دوروزہ کنوینشن میں انجمن  حامئی مسلمین بھٹکل کے سابق صدر محترم عبدالرحیم جوکاکو کو سال 2019کے’ ایکسلنس ان ایجوکیشن ‘ تعلیمی ایوارڈ سے نوازتے ہوئے ان کی تہنیت کی گئی ۔

پی یو دوم کے سالانہ امتحانا ت میں  ضلع کے 14279طلبا و طالبات شریک ہونگے : ڈی سی

رواں سال 4مارچ سے شروع ہونے والی پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحانات کے لئے پوری تیاریاں ختم القریب ہیں۔ اترکنڑا ضلع سے امسال 14279طلبا و طالبات امتحان میں شریک ہونے کی اترکنڑا ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے جانکاری دی ۔

دہلی میں پرتشدد مظاہرے 5 میٹرو اسٹیشن بند

شہریت ترمیمی قانون(سی اےاے)کے خلاف اور حمایت میں سڑک پر نکلے لوگوں کے درمیان تصادم کی وجہ سے دہلی میں حالات کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصی طور پر شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے کئی واقعات سامنے آ چکے ہیں۔

نربھیا کے قصورواروں کو الگ الگ پھانسی دینے والی عرضی پر سماعت 5 مارچ تک ملتوی

سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی آبرو ریزی اور قتل معالے کے قصورواروں کو الگ الگ پھانسی دینے سے متعلق مرکز اور دہلی حکومت کی خصوصی اجازت عرضی پر سماعت پانچ مارچ تک کےلئے منگل کو ٹال دی۔

انڈر ورلڈ ڈان روی پجاری کو بنگلورو لایا گیا؛ عدالت میں پیش ، 14؍ دنوں تک پولیس کی حراست میں

متعدد مقدمات میں پولیس کو مطلوب انڈرورلڈ ڈان روی پجاری کو پیر کی صبح اولین ساعتوں میں کرناٹکا پولیس کی ٹیم سنیگیل سے بنگلورو لے آئی۔ بنگلورو آمد کے بعد اسے شہر کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اسے 14؍ دن کی پولیس حراست میں دیا گیا۔