کرناٹک کے رائچور میں آلودہ پانی پینے سے ایک کی موت، 62 بیمار افراد داخل اسپتال

Source: S.O. News Service | Published on 31st May 2022, 8:00 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

رئچوار،31؍مئی (ایس او نیوز؍ایجنسی) کرناٹک کے رائچور شہر میں آلودہ پانی پینے سے ایک شخص کی موت ہو گئی ہے، جب کہ 23 بچوں سمیت 62 افراد بیمار پڑ گئے ہیں، جنھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے ریاستی حکومت کے خلاف ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن پر آلودہ پانی کی فراہمی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

رائچور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ریمس) کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بھاسکر نے منگل کو کہا کہ 62 لوگوں کو الٹی اور دست کے بعد جسم میں پانی کی کمی کے سبب داخل کرایا گیا ہے۔ 29 مئی کو اندرا نگر باشندہ 40 سالہ ملمّا کی سنگین بیماری کے سبب موت ہو گئی تھی اور 31 لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ منگل کو اسپتال میں داخل لوگوں کی تعداد بڑھ کر 62 ہو گئی۔

صاف پینے کے پانی کی فراہمی یقینی کرنے میں ناکام رہنے پر رائچور شہر کے لوگ افسران اور کارپوریشن کے خلاف ناراضگی ظاہر کر رہے ہیں۔ حکومت سے ناراض مقامی لوگوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ جن وارڈ کے لیے رامپور تالاب سے پانی کی فراہمی کی گئی تھی، وہاں لوگ بیمار پڑ رہے ہیں۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ حالانکہ ریاستی حکومت نے صاف پینے کے پانی کی فراہمی یقینی کرنے کے لیے کئی منصوبے نافذ کیے ہیں، لیکن کارپوریشن نے آلودہ پینے کے پانی کی فراہمی کی ہے۔ مقامی باشندوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ضلع انتظامیہ بھی ان کی اپیل کا کوئی جواب نہیں دے رہا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔