جماعت المسلمین بھٹکل کی نئی انتظامیہ، 20 اراکین کا انتخاب 

Source: S.O. News Service | Published on 6th September 2019, 4:01 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل 6/ستمبر (ایس او نیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کی اگلی تین سالہ میعاد کے لئے 20 اراکین کا انتخاب جمعرات کی شب کو کیا گیا، جن کے اسمائے گرامی یہ ہیں:

1) جناب مولانا عبدالنورفکردے ندوی 
2) جناب عبدالرشید عیدروسہ 
3) جناب محمد صادق پلور
4) جناب عبدالراحمن باشاہ رکن الدین پہلوان
5) جناب مولانا اقبال نائطے 
6) جناب سید محمد ہاشم ایس جے
7) جناب مولانا محمد اسامہ صدیقی ںدوی
8) جناب عبدالواجد کولا 
9) جناب مولانارحمت اللہ رکن الدین ندوی
10) جناب محمد اسماعیل محتشم کٹک
11) جناب حافظ ارشاد صدیقی 
12) جناب برہان الدین کوکاری 
13) جناب مولانا شجاع الدین رکن الدین ندوی
14) جناب محمد ارشاد گوائی 
15) جناب مصباح احمد چڈو باپا 
16) جناب مولانا محمد امین رکن الدین ندوی
17) جناب مولانا خلیل الرحٰمن منیری 
18) جناب حسن سائب شیکرے 
19) جناب  محی الدین کوچوباپا
20) جناب مولانا فضل الرحٰمن جوکا کو ندوی 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی