کورونا بحران: نیپال میں اسپوتنک ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی اجازت

Source: S.O. News Service | Published on 21st April 2021, 2:11 PM | عالمی خبریں |

کٹھمنڈو،21؍اپریل (ایس او نیوز؍ایجنسی)  نیپال کے ڈرگ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (ڈی ڈی اے) نے ملک میں 18 برس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لئے روس کی کووڈ ویکسین اسپوتنک وی کے ایمرجنسی استعمال کی مشروط اجازت دی ہے۔

میڈیا رپورٹوں کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر روسی ویکسین اسپوتنک وی کے ایمرجنسی استعمال کے لئے مشروط اجازت دی گئی ہے۔ اس کا استعمال 18 برس سے زیادہ عمر والوں کے لئے کیا جاسکتا ہے۔

نیپال میں 20 اپریل تک کے اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 287567 معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ 3102 مریض اس بیماری سے اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

افغانستان کے کابل کی مسجد میں دھماکہ، امام سمیت 12 نمازی جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں امام سمیت 12 نمازی جاں بحق ہوگئے، دھماکہ   جمعہ  کی نماز کی ادائیگی کے دوران کیا گیا۔افغان پولیس  ترجمان کے مطابق کابل کے ضلع شکر درہ میں مسجد کے اندر دھماکہ کیا گیا جس میں مسجد کے امام مفتی نعمان  سمیت ۱۲ نمازی جاں ...

فلسطین میں اسرائیلی فضائی حملے جاری؛ شہید ہونے والوں کی تعداد 119 کو پہنچ گئی؛ بمباری کے باوجود قبلہ اول میں فرزندان توحید نے ادا کی عید الفطر کی نماز

اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر جاری فضائی حملوں میں گذشتہ چار روز میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر113 ہوگئی ہے جن  میں 31 بچے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک طرف بمباری جاری تھی اور دوسری طرف غزہ پر بمباری کے دوران  قبلہ اول میں ایک لاکھ سے زائد فرزاندن توحید  عید ...