میسورو میں ’ڈیلٹا پلس‘ فارم کا پہلا کیس سامنے آیا

Source: S.O. News Service | Published on 23rd June 2021, 11:32 PM | ریاستی خبریں |

میسورو، 23؍جون (ایس او نیوز) میسورو میں کورونا وائرس سے متعلق ’ڈیلٹا پلس‘ شکل کا پہلا کیس سامنےآیا ہے۔ تاہم متاثرہ شخص کو اس مرض کی کوئی علامت نہیں ہے اور جو بھی اس کے ساتھ رابطہ میں آیا ہے وہ انفکیشن میں نہیں ہے۔ ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر کے سدھاکر نے یہ جانکاری دی۔ 

سدھاکر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ میسورو میں ایک مریض ’ڈیلٹا پلس‘ فارم سے متاثر ہوا ہے جسے ہم نے علیحدہ رکھا ہیں، لیکن اسے انفکشین کی کوئی علامنت نہیں ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے افراد میں کسی کو بھی انفکیشن نہیں ہواہے۔ انہوں ے کہا کہ ریاسکتی حکومت احتیطاط سے اس نئی شکلوں کی نگرانی کررہی ہے اور ریاست میں چھ جنینوم لیباریٹریز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ انہو نے کہا کرناٹک مٰں روزانہ تقریباً1.5 لاکھ سے 2 لاکھ کووڈ۔19 ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں۔ 

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

آئین میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: سابق وزیر اعظم دیوے گوڑا

جنتا دل (ایس) (جے ڈی ایس) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے منگل کو واضح کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو لوک سبھا الیکشن 2024میں 400 سیٹیں مل جائیں آئین میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی۔

بی جے پی نے کانگریس ایم ایل اے کو 50 کروڑ روپے کی پیشکش کی؛ سدارامیا کا الزام

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر الزام لگایا کہ وہ کانگریس کے اراکین اسمبلی کو وفاداری تبدیل کرنے کے لیے 50 کروڑ روپے کی پیشکش کرکے 'آپریشن لوٹس' کے ذریعے انکی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث ہے۔

لوک سبھا انتخاب 2024: کرناٹک میں کانگریس کو حاصل کرنے کے لیے بہت کچھ ہے

کیا بی جے پی اس مرتبہ اپنی 2019 لوک سبھا انتخاب والی کارکردگی دہرا سکتی ہے؟ لگتا تو نہیں ہے۔ اس کی دو بڑی وجوہات ہیں۔ اول، ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے، اور دوئم بی جے پی اندرونی لڑائی سے نبرد آزما ہے۔ اس کے مقابلے میں کانگریس زیادہ متحد اور پرعزم نظر آ رہی ہے اور اسے بھروسہ ہے ...