میسورو میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے اب تک 3200 گھر تباہ

Source: S.O. News Service | Published on 31st August 2022, 12:04 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

میسورو،31؍اگست (ایس او نیوز؍نامہ نگار) بروز پیر یہاں میسورو کے ضلع پنچایت ہال میں میسور ضلع کے انچارج وزیرا یس ٹی سوم شیکھر نے میسور ضلع انتظامیہ کے افسران کا ایک ایک اہم اجلاس منعقد کیا اور میسور ضلع میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے ہوئی تباہ کاریوں کا جائزہ لیا۔ اور میسور ضلع انتظامیہ کے اعلی ٰ افسران کو سخت ہدیات دی کہ وہ بارش کی تباہ کاریوں کے متاثرین کے راحت کاری کی کارروائی کریں۔

یس ٹی سوم شیکھر نے کہا کہ میسور ضلع میں یکم جون تا 27اگست اب تک کل 873.9ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ محکمہ اگریکلچر کے جائنٹ ڈائرکٹر چندر شیکھر کے مطابق ماہ اگست میں 127ایم ایم افزود بارش ہوئی ہے۔ مورخہ یکم اگست تا27اگست میسور ضلع میں کل 211.6ملی میٹر بارش ہوئی ہے۔ معمولی موسم میں ہر سال صرف 84ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔ محکمہ باغبانی کے ڈپٹی ڈائرکٹر ردریش نے بتایا کہ محکمہ باغبانی کی 384.03/ایکڑ پر اگی ہوئی فصل تباہ ہوگئی، اس فصل میں مرچی، ٹماٹر اور گوبھی کی اکثریت ہے۔ جو تباہ و برباد ہوگئی ہے۔ مسلسل بارشوں کی وجہ سے دو افراد کی جانیں چلی گئیں۔ مرنے والے ایک فرد کے اہل خاندان کو پانچ لاکھ روپئے کا معاوضہ دیا گیا۔ بارشوں میں 159پرئمری اسکول کی عمارتیں، 15آنگن واڈی سنٹرس اور 13پرائمری ہیلتھ سنٹرس تباہ ہوگئے۔اس کے علاوہ 41.92کلومیٹر ہائی کے راستے، 193.85 کلومیٹر ڈسٹڑکٹ سطح کے راستے، دیہی علاقوں میں 261.75کلومیٹرس راستے، شہری علاقوں میں 30کلومیٹر راستے، 46 برڈجس، 355بجلی کے کھمبے، 12ٹرانس فارمرس، تباہ ہوگئے، میسور ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بگادی گوتم، ایم ایل سی منجے گوڈا، اراکین اسمبلی سارا مہیش اور جی ٹی دیوے گوڈا اس موقع پرموجود تھے۔

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔