مرڈیشور کے تودلی میں آنگن واڑی ٹیچر کی خود کشی

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 27th September 2017, 5:57 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:27/ستمبر (ایس اؤنیوز)ذہنی دباؤ میں مبتلا آنگن واڑی کی ایک استادنی نے پھانسی کے ذریعے خود کشی کی کوشش کے بعد اسپتال میں علاج کارگر نہیں ہونےکی وجہ سے ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ہلاکت کا واقعہ مرڈیشور حدود کے تودلی میں پیش آیا ہے۔

مہلوک خاتون کی شناخت شاردا راگھویند رنائک (32)بتائی گئی ہے۔ مہلوکہ کے پسماندگان میں شوہر اور ساڑھے چار سال کا ایک بیٹا ہے۔پولس نے شبہ جتایا ہے کہ خود کشی کی وجہ مسلسل بیمار ی ہوسکتی ہے، البتہ اصل وجہ کا پتہ چلنا باقی ہے ۔پولس نے جائے واردات کا معائنہ کیا ہے، مرڈیشورپولس تھانے میں کیس درج کرلینے کے بعد جانچ جاری ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔