مینگلور : جنوبی ریلوے ڈویزن کی طرف سے تحفظاتی انتظامات کے ساتھ مختلف ٹرینوں کی شروعات

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 18th June 2021, 10:49 AM | ساحلی خبریں |

منگلورو:17؍جون(ایس اؤ نیوز)جنوبی ریلوے ڈویزن نے کووڈ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند رکھی گئیں ٹرینوں کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ لیاہے۔

چنئی سنٹرل۔ منگلورو (نمبر 02685)یومیہ سوپر فاسٹ ٹرین بدھ یعنی 16جون کو شروع ہوگئی ہے۔ منگلورو ۔ چنئی سنٹرل (نمبر 02686) ریل 17جون کو شروع ہوگئی ہے

تروننت پورم سنٹرل ۔ منگلورو (نمبر 06347)اسپشل ٹرین بھی 16جون کو اپنا سفر شروع کی ہے تو منگلورو ۔ تروننت ورم سنٹرل (نمبر 06348) 17جون کو اپنا سفر شروع  کیا ہے۔

منگلورو سنٹرل ۔ ناگر کوئیل (نمبر 06605)ایرناڑ خصوصی ٹرین بھی بدھ کو پٹری پر چلی ۔ اسی طرح17جون کو  ناگر کوئیل ۔ منگلورو سنٹرل (نمبر 06606)ریلوے لائن پر اترچکی ہے

کوئمبتور جنکشن ۔ منگلورو سنٹرل (نمبر 06323)اور منگلورو سنٹرل ۔کوئمبتور جنکشن (نمبر 06324)ٹرینیں بھی بدھ سے  اپنا سفر شروع کریں گی۔

منگلورو سنٹرل ۔ چنئی سنٹرل (نمبر 06628)ویسٹ کوسٹ یومیہ سوپر فاسٹ ٹرین بھی بدھ سے سفر شروع کی ہے تو چنئی سنٹر۔ منگلورو (06627)ویسٹ کوسٹ ٹرین 17جون سے  اپنا سفر شروع کرچکی ہے

منگلورو ۔ لوک مانیا تلک (02620) مستیہ گندھا ایکسپرس یومیہ ٹرین 15جون سے اور لوک مانیا تلک ۔ منگلورو سنٹرل (02619)ٹرین 16جون سے  اپنا سفر جاری کردیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اترکنڑا میں بارش کا سلسلہ جاری؛ 737کروڑروپیوں کا نقصان، راستوں پر چٹان کھسکنے کے واقعات جاری

اترکنڑا ضلع میں مسلسل برسی بارش سے پید ا ہونے والے سیلاب کےنتیجےمیں کل 737.54 کروڑ روپئے کا نقصان ہونے اور سڑکیں، برج، سرکاری عمارات، پینے کےپانی کے منصوبے ، چھوٹی آب پاشی کے تعمیراتی کام، ہیسکام اور قومی شاہراہ سمیت کئی محکمہ جات کی املاک کو نقصان پہنچنے کا ضلع انتظامیہ نے ...

بنٹوال : پائپ لائن میں سوراخ بنا کر ڈیزل کی چوری ۔ کیس درج ہونے کے بعد ملزم ہوگیا فرار

بنٹوال کے مضافات اربی سوناڈو علاقے میں ایوان نامی ایک شخص کے ذریعے منگلورو ریفائنری اینڈ پیٹرولیم لمیٹیڈ (ایم آر پی ایل) کی پائپ لائن میں سوراخ بنا کر ڈیزل چوری کرنے اور زمین کے اندر سے ہی ڈیڑھ کلومیٹر دور پائپ بچھا کر ڈیزل اپنے گھر تک لے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

مہاراشٹرا کے کونکن میں  سیلاب سے مچی تباہی کا منظر دیکھنے کے بعد  بھٹکل تنظیم وفد کے اراکین کی طرف سے 22 لاکھ روپیوں کی امداد؛ بازآباکاری کے لئے بھٹکل تنظیم کی طرف سے امداد کی اپیل

ومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے نائب صدر(دوم)جناب  عتیق الرحمن مُنیری کی قیادت میں چار گاڑیوں پر  جملہ 19 اراکین پر مشتمل وفد جب مہاراشٹرا کے کونکن علاقہ پہنچا اور اپنی انکھوں سے تباہی کے  مناظر دیکھے  تو  کئی ایک کی انکھوں سے آنسو جاری ہوگئے تو کئی ایک  افسوس کا ...

یلاپور تعلقہ میں سیلاب سے بری طرح متاثر کلچی مضاف کو مکمل منتقل کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی

اترکنڑا ضلع یلاپور تعلقہ کے وجرلی گرام پنچایت حدود کے کلچی نامی مضاف بری طرح متاثر ہوا ہے، یہاں سب سے زیادہ زمین کھسکنے اور رہائشی علاقوں کو نقصان پہنچنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی نے مضاف کا معائنہ کرنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کو حکم دیا کہ کلچی مضاف مکمل ...