مالیگاؤں کیس: سادھوی پرگیہ اور دو ملزمان کو عدالت کے سامنے پیش ہونے سے ملی چھوٹ

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 22nd May 2019, 11:57 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

ممبئی،22مئی(ایس او نیوز/پریس ریلیز)ممبئی میں ایک خصوصی عدالت نے 2008 مالیگاؤں دھماکے کیس کے ملزمان پرگیہ سنگھ ٹھاکر، لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت اور سدھاکر چترویدی کو اپنے سامنے پیشی سے چھوٹ دے دی۔خصوصی این آئی اے عدالت نے جب معاملے کی سماعت شروع کی، تبھی تینوں ملزمان نے اپنے وکلاء کے ذرائع سے پیش ہونے سے چھوٹ مانگی۔پرگیہ اور چترویدی نے کہا کہ وہ لوک سبھا انتخابات کے آئندہ نتائج کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔انتخابات میں دونوں امیدوار ہیں۔پروہت نے ذاتی مشکلات کا حوالہ دیا۔عدالت نے ان کی عرضیاں منظور کر لی۔عدالت نے مالیگاؤں میں ہوئے دھماکے کے مقام پر جانے کے لئے ملزمان کے وکلاء کی طرف سے درخواست کو بھی اجازت دے دی۔اس سے پہلے کیس میں سات ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت کر رہی خصوصی این آئی اے عدالت نے گزشتہ ہفتے تمام ملزمان کو ہفتے میں ایک بار اپنے سامنے پیش ہونے کی ہدایت دی تھی۔اس نے یہ بھی ہدایت دی کہ ٹھوس وجوہات کے بغیر مانگی گئی چھوٹ کی درخواست مسترد کر دیا جائے گا۔بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ نے اپنی درخواست میں کہا کہ امیدوار کے طور پر انہیں الیکشن کمیشن کے کچھ طریقہ کار پورا کرنا ہوگا جس میں 23 مئی کو ان کے حلقہ میں ووٹوں کی گنتی کے لئے اپنا ایجنٹ نامزد کرنا بھی شامل ہے۔اتر پردیش کی مرزا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے چترویدی نے بھی یہی وجہ بتائی۔عدالت فی الحال معاملے میں گواہوں کے بیان درج کر رہی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

صحافی سومیا وشواناتھن کے قاتلوں کی ضمانت پر سپریم کورٹ کا نوٹس

سپریم کورٹ صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس میں 4 ملزمین کو ضمانت دینے کی جانچ کے لیے تیار ہے۔ عدالت نے چاروں قصورواروں اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت ایک عرضی پر سماعت کر رہی تھی جس میں دہلی ہائی کورٹ کی سزا کو معطل کرنے اور 4 ...

کیجریوال کے لیے جیل ٹارچر چیمبر بن گئی، نگرانی کی جا رہی ہے: سنجے سنگھ

عام آدمی پارٹی نے منگل کو الزام لگاتے ہوئے کہا کہ جیل میں بند کیجریوال کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا لنک ڈھونڈ کر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ کیجریوال کے خلاف سازش ہو رہی ہے۔ کیجریوال کے ساتھ تہاڑ جیل میں کسی بھی ...

ہیمنت سورین کو راحت نہیں ملی، ای ڈی نے ضمانت عرضی پر جواب دینے کے لیے عدالت سے وقت مانگا

 زمین گھوٹالے میں جیل میں قید جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر جواب دینے کے لیے ای ڈی نے ایک بار پھر عدالت سے اپنا موقف پیش کرنے اور وقت مانگا ہے۔ جیسے ہی سورین کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت شروع ہوئی، ای ڈی نے ...

کجریوال کو ضمانت کی درخواست 75 ہزار جرمانہ کے ساتھ خارج

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے دن قانون کے ایک طالب ِ علم کی درخواست ِ مفادِ عامہ (پی آئی ایل) 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی جس میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال کو ”غیرمعمولی عبوری ضمانت“ دینے کی گزارش کی گئی تھی۔

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔