لوک سبھا انتخابات: گوا میں اگلے ہفتے جلسہ عام سے خطاب کریں گے مودی، کیجریوال

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 1st April 2019, 11:55 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

پنجی،یکم اپریل (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) وزیر اعظم نریندر مودی اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال لوک سبھا انتخابات کے لئے اگلے ہفتے گوا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔بی جے پی کے ریاستی صدر ونے تندولکر نے پیر کو بتایا کہ مودی 12 اپریل کو جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔انہوں نے کہاکہ جلسہ عام کا مقام ابھی طے نہیں ہے لیکن یہ شمالی گوا لوک سبھا حلقہ میں ہوگا۔دریں اثنا آپ کے ریاست کنوینر ایلوس گومس نے بتایا کہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال جنوبی گوا حلقہ میں 13 اپریل کو ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔گوا میں لوک سبھا انتخابات اور تین اسمبلی سیٹوں مندریم، شروڈا اور مہاپسا پر ضمنی انتخابات کے لئے 23 اپریل کوووٹنگ ہونی ہے۔بی جے پی نے موجودہ ممبران پارلیمنٹ شریپد نائیک کو شمالی گوا اور نریندر سوائکر کو جنوبی گوا سے میدان میں اتارا ہے۔دونوں امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کر چکے ہیں۔وہیں آپ نے گومس کو جنوبی گوا اور پردیپ پڈگاؤنکر کو شمالی گوا سے ٹکٹ دیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...