بھٹکل :زمین، جنگل اور پانی میں توازن سے سیلاب کو روک سکتےہیں :بی سیتا رام شٹی

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 14th August 2019, 8:42 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:14؍اگست   (ایس اؤ نیوز)مینڈک کی شادی کرانے سے ،طلاق دلانے سے جیسی توہمات و اندھی تقلیدوں کے ذریعے  طغیانی ،سیلاب، طوفان  کو روکنا ممکن نہیں ہے۔البتہ  زمین ،جنگل اور پانی میں توازن قائم رکھتے ہیں تو ان سب کو روکنا ممکن ہونے کا بارکور نیشنل پی یوکالج کے موظف پرنسپال بی، سیتارام شٹی نے خیال ظاہر کیا۔

وہ یہاں مرڈیشور کے پالی ٹکنک کالج میں ’ پانی کی پاکیزگی ، صحت اور ایندھن کی تجدیدکاری ‘ نامی عنوان پر منعقدہ پروگرام میں لکچر دے رہے تھے۔ اُڈپی کے آرور منجوناتھ راؤ نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مختلف طبی پودوں کو ہماری روزمرہ کی غذا میں استعمال کرتے ہوئے اپنی صحت کو تندرست رکھ سکتےہیں۔ بھارتیہ وکاس ٹرسٹ منی پال کے مینجر ورون پٹوردھن نے شمسی توانائی کے استعمال کے متعلق جانکاری دی ۔ ہوناور کے سنگم سیوا ٹرسٹ کے صدر رویند رشٹی نے افتتاحی کلمات پیش کئے۔ پرنسپال سنتوش آر اے ، نائب پرنسپال کے مری سوامی موجود تھے۔ ناگ شری رائیکر نے پرارتھنا کی ۔ الکٹریکل شعبہ کے سائی دت نے مہمانوں کا تعارف کراتے ہوئے استقبال کیا۔ لکچرر کرشنا بی ہیگڈے نے شکریہ اداکیا۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...