کاروار:20؍جنوری(ایس اؤ نیوز)کاروار میڈیکل سائنس ادارے کے اسپتال میں اترکنڑ اڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے 5سالہ بچے کو پلس پولیو ڈراپ پلاتے ہوئے پلس پولیو کے پہلے مرحلے کی مہم کا افتتاح کیا۔ ا س موقع پر صحت عامہ کے افسر ڈاکٹر جی این اشوک کمار اور میڈیکل آفیسر سورج نائک ، تحصیلدار آر وی کٹی موجود تھے۔
ایک نظر اس پر بھی
منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض
منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی
بیلتنگڈی میں پالتو کتے کا حملہ - خاتون شدید زخمی
پالتو کتے کے اچانک حملے کی وجہ سے پورنیما پربھو نامی خاتون شدید زخمی ہونے کا واقعہ منڈاجی گرام میں پیش آیا۔
ملپے ساحل پر ڈوبتے ہوئے دو سیاحوں کو بچا لیا گیا - ایک شخص کی موت
ضلع ہاسن کے بیلور سے تعلق رکھنے والے تین سیاح ملپے کے ساحل پر سمندر میں تیرتے وقت تیز لہروں میں بہہ گئے جن میں سے دو کو بچا لیا گیا جبکہ تیسرے شخص نے اسپتال میں منتقلی کے وقت راستے میں ہی دم توڑ دیا
بھٹکل میں آٹو ڈرائیور کی نعش درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی؛ خودکشی کا شبہ
تینگنگونڈ ی بندرگاہ کے قریب ایک شخص کی لاش برگد کے درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں پائی گئی، جس کے تعلق سے پولس کو شبہ ہے کہ اس نے خودکشی کرلی ہے۔
منگلورو پولیس نے کان پھاڑنے والے ہارنس کے خلاف کی کارروائی
منگلورو سٹی پولیس کمشنریٹ کی جانب سے شہر میں ان بسوں اور بھاری ٹرکوں کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں تیز اور کان پھاڑنے والے ہارن لگائے گئے تھے۔
اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک
اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی بائک اور ٹرک کی ٹکر میں بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔ مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی کرشنا گانیگا کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔