کاروار: لاپتہ ڈی وائی ایس پی اور ان کی ٹیم بحفاظت لوٹی

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 4th September 2019, 10:43 AM | ساحلی خبریں |

کاروار:3؍ستمبر(ایس اؤ نیوز)کئیگا پلانٹ کے قریب بارے دیہات کے جنگلات سے سٹلائٹ کال کرنے والوں کا پتہ لگانے جنگل میں  گھسنے  کے بعد اتوار کی رات سے لاپتہ ہونے والے ڈی وائی ایس پی شنکرماری ہال اور  افسر نشچل کمار کی ٹیم بحفاظت واپس آنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

اتوار کی صبح ڈی وائی ایس پی کی قیادت میں ایک ٹیم بارے ہیرور دیہات کے قریب والے جنگل میں تفتیش کے لئے نکل پڑے تھے۔ لیکن فاریسٹ میں راستہ گم ہوجانے سے پوری رات واپس نہیں ہوسکے تھے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے ایڈیشنل ایس پی گوپال بیاکوڈ کی قیادت میں ایک ٹیم نے ڈی وائی ایس پی کی  تلاش شروع کی۔ پیر کی صبح کو جنگل میں  ڈی وائی ایس پی اور ان کی ٹیم سے  ملاقات ہوئی  تو پولس محکمہ نے راحت کی سانس لی۔ منگل کو پوری ٹیم واپس کاروار آنے میں کامیاب ہوگئی۔

ایک نظر اس پر بھی

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...

اُتر کنڑا میں نریندرا مودی  کا دوسرا دورہ - سرسی میں ہوگا اجلاس - کیا اس بار بھی اننت کمار ہیگڑے پروگرام میں نہیں ہوں گے شریک ؟

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی امیدوار کی تشہیری مہم کے طور وزیر اعظم نریندرا مودی ریاست کرناٹکا کا دورہ کر رہے ہیں جس کے تحت 28 اپریل کو وہ سرسی آئیں گے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم نریندرا مودی نے اسمبلی الیکشن کے موقع پر اتر کنڑا کا دورہ کیا تھا ۔

دکشن کنڑا میں آج ختم ہو رہی عام تشہیری مہم - نافذ رہیں گے امتناعی احکامات - شراب کی فروخت پر رہے گی پابندی

دکشن کنڑا کے ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن کی طرف سے جاری کیے گئے احکامات کے مطابق لوک سبھا الیکشن سے متعلق عوامی تشہیری مہم اور اجلاس وغیرہ کی مہلت آج شام بجے ختم ہو جائے گی جس کے بعد 48 گھنٹے کا 'سائلینس پیریڈ' شروع ہو جائے گا ۔

بھٹکل کا کھلاڑی ابوظبی انڈر۔16 کرکٹ ٹیم میں منتخب؛

بھٹکل کے معروف اور مایہ ناز بلے بازاور کوسموس اسپورٹس سینٹر کے سابق کپتان ارشد گنگاولی کے فرزند ارمان گنگاولی کو ابوظبی انڈر۔ 16 کرکٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو جلد منعقد ہونے والے انڈر 16  ایمریٹس کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔

ووٹنگ کے لئے خلیجی ممالک سے لوٹ آئے تیس ہزار سے زائد ملیالیس ؛ گلف کی مختلف جماعتوں پر لگی ہیں بھٹکل اور اُترکنڑا کے ووٹروں کی نگاہیں

ملک میں لوک سبھا کے  دوسرے مرحلہ  کے  انتخابات  جمعہ  26 اپریل کو ہونے والے ہیں ، جس میں  پڑوسی ضلع اُڈپی، مینگلور اور پڑوسی ریاست کیرالہ شامل ہیں۔ مگر اس بار  مودی حکومت سے ناراض   اور ملک میں جمہوری کو اقدار کو باقی رکھنے کے مقصد سے  کیرالہ کے تیس ہزار افراد صرف ووٹنگ کےلئے ...