بھٹکل سدھیندرا ڈگری کالج میں کالجوں کے درمیان 5فروری سے والی بال ٹورنامنٹ
بھٹکل :28؍جنوری(ایس اؤ نیوز)کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ سے ملحق ڈگری کالجوں کے درمیان تیسرے زونل لیول والی بال ٹورنامنٹ(مرد) تعلقہ کے شری گرو سدھیندر اکالج کے صحن میں 5فروری سے منعقد ہونے کا کالج منتظمین نے پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری دی۔ اس سلسلے میں زائد جانکاری کے لئے فزیکل ڈائرکٹر ونایک نائک9449500379۔8971071471 پر رابطہ کرنے کی اپیل کی ہے۔