بنگلورو : شمالی کینرا سمیت 20 اضلاع میں 17 نومبر تک ہوسکتی ہے بھاری برسات - محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

Source: S.O. News Service | Published on 14th November 2022, 8:27 PM | ساحلی خبریں | ریاستی خبریں |

بنگلورو،14؍نومبر (ایس او نیوز) محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق 17 نومبر تک شمالی کینرا،اڈپی اور جنوبی کینرا سمیت ریاست کے 20 اضلاع میں بھاری برسات ہو سکتی ہے۔
    
ریاست کے جن دیگر اضلاع میں بارش کی پیشین گوئی کی گئی ہے ان میں بنگلورو سٹی، بنگلورو دیہی ، چکبالاپور، دھارواڑ کا شمالی علاقہ، گدگ ، ہاویری، کوپل، رائچور، ملناڈ کا پہاڑی علاقہ ہاسن، شیموگہ ، چکمگلورو، کوڈاگو ، میسورو، منڈیا، کولار، رام نگر اور ٹمکورو شامل ہیں۔ 


 

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

وزیراعلیٰ سدارامیا نے کرناٹک میں بیس سیٹوں پرجیت درج کرنے کا ظاہر کیا عزم

کرناٹک دو مرحلوں یعنی 26/اپریل اور 7/مئی کو ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے ایک طرف بی جے پی لیڈران مودی کی گارنٹی کے نام پر عوام سے ووٹ دینے کی اپیلیں کرتے نظر آرہے ہیں تو وہیں کانگریس اور انڈیا الائنس کے لیڈران بی جے پی پرعوام کے ساتھ جھوت بولنے اوردھوکہ دینے کا ...

بی جے پی کرناٹک حکومت کو دھمکی دے رہی، نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کا سنگین الزام

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بی جے پی پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریاستی حکومت کو دھمکی دے رہی ہے اور لوگوں میں یہ پیغام پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے کہ خراب نظم و نسق کی وجہ سے اب ریاست کی کمان گورنر کے حوالے کر دی جائے گی۔

بی جے پی کانگریس ایم ایل اے کو رقم کی پیشکش کر رہی ہے: وزیر اعلیٰ سدارامیا

کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ کانگریس کے ممبران اسمبلی کو اپنی حکومت کے قیام کے بعد رقم کی پیشکش کر کے اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔