کرناٹک میں پچھلے 24 ؍ گھنٹوں میں مزید 14 ؍افراد کورونا سے متاثر، 110 مریض صحت یاب  ہو کر گھر لوٹے، 1182 افراد قرنطینہ میں

Source: S.O. News Service | Published on 12th May 2020, 1:24 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بنگلورو، 12؍مئی (ایس او نیوز) کرناٹک میں گزشتہ 5 دنوں سے مزید کوئی کورونا متاثر مریض کے فوت ہونے کی کوئی رپورٹ نہیں آئی ہے۔ البتہ ریاست میں مزید 14 مریضوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ البتہ 212 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے جس سے قرنطینہ میں رکھے گئے مریضوں کی کل تعداد 1182 ہوگئی ہے۔ 110 مریض صحت یاب  ہو کر گھر لوٹے ہیں۔شیو اجی نگر کے سیل ڈاؤن علاقہ میں بھی مزید کوئی پازیٹیو کیس نہیں آیا ہے۔

ریاست میں پیر کے دن مزید 4284 افراد کی کورونا جانچ کے بعد اب تک اس مرض کیلئے جانچ کے لئے افراد کی جملہ تعداد 111595 ہوگئی ہے۔ 4201 افراد کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ 14 مریض کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔بنگلورو شہر بھر میں 31 فیورکلینک قائم کئے گئے ہیں۔ 139 افراد کی جانچ کی گئی ہے ابت تک یہاں 7561 افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔

بنگلورو میں 7، کلبرگی میں 6، باگل کوٹ میں 4، وجیاپورہ میں 3، جنوبی کینرا میں 3، چکبالاپور میں 2 ٹمکورو میں 2 اور بیدر میں 1 اور گدگ میں ایک مریض کی پچھلے 2 ماہ کے دوران موت واقع ہوئی ہے۔ کورونا سے متاثر مریضوں میں 308 خواتین اور 550 مرد شامل ہیں جن میں اکثریت 55 سال سے زائد عمر کے لوگوں کی ہے۔

10؍ مئی کو ریاست میں  سے زیادہ 54 پازیٹیو کیس سامنے آئے تھے۔ کورونا سے سب سے زیادہ اموات مہاراشٹرا میں ہوئی ہیں جہاں 832 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گجرات میں 493 ، دہلی میں 73 اور کرناٹک میں 31، کیرالہ میں کوئی اموات نہیں ہے۔

فوت زیرعلاج رخصت مثبت ضلع نمبرشمار
07 83 86 177  بنگلوروشہری 1
- 4 84 88  میسورو 2
01 75 37 113 بیگاوی 3
03 13 33 49 وجیاپورہ 4
06 21 44 71 کلبرگی 5
01 29 21 51 باگل کوٹ 6
02 5 16 23 چکبالاپور 7
03 15 7 25 دکشن کنڑا 8
01 11 13 25 بیدر 9
- 14 14 28 منڈیا 10
- 01 11 15 بیلاری 11
- - 06 06 بنگلورو دیہی 12
- 28 11 39 اتر کنڑا 13
- 05 07 12 دھارواڑ 14
- - 04 05 گدگ 15
- - 03 03 اُڈپی 16
04 62 02 68 داونگیرے 17
02 07 02 11 ٹمکورو 18
- 06 01 07 چترادرگہ 19
- - 01 01 گورگ 20
- 02 - 02 ہاویری 21
- 08 - 08 شیموگہ 22
- 02 19 21 متفرقات 23
31 394 422 848 جملہ  

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔