رمیش جارکی ہولی آڈیو ، ویڈیوز کی سائنٹفک جانچ کی جائے گی: بسوراج بومئی

Source: S.O. News Service | Published on 29th March 2021, 1:49 PM | ریاستی خبریں |

بنگلورو، 29؍مارچ (ایس او نیوز) وزیر داخلہ بسوراج بومئی نے کہا ہے کہ سابق وزیر رمیشن جارکی ہولی کی غیر مہذب ویڈیو معاملہ طول پکڑ رہا ہے اور یہ ایک سریل کی طرح باہر لائے جارہے ہیں۔ ان سی ڈی آڈیو اور ویڈیو کی سائنٹفک طریقہ سے جانچ کروائی جانے والی ہے۔ 

دوسری جانب اس سلسلہ میں کانگریس کی جانب سے کئے گئے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ اس متاثرہ  خاتون کو تحفظ فراہم کرنے کے بدلے حکومت اور پولیس یہ مبینہ جرم کرنے والے سابق وزیر کی حفاظت کیلئے سینکڑوں پولیس  والوں کے ذریعہ سکیورٹی فراہم کی ہے ۔ جبکہ پولیس کو ان کے گھر انہیں گرفتار کرنے کیلئے بھیجا جانا تھا۔ جن 6 وزراء نے ان کے تعلق سے میڈیا یا چینلوں میں کوئی بیان اس تعلق سے شائع نہ کرنے ، اسٹے آرڈر حاصل کرنے والے ان وزراءسے وزیر اعلیٰ پہلے استعفیٰ طلب کریں۔ جنسی معاملہ میں ملوث وزیر کو اپنی پارٹی سے برطرف کریں۔ 

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...