کاروار ایمپلائمنٹ آفس میں انٹرویوکیمپ : بی ای،بی سی اے ،بی کام سمیت ڈگری  طلبا توجہ دیں

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 18th July 2019, 8:15 PM | ساحلی خبریں |

کاروار :18؍جولائی  (ایس اؤ نیوز)شہر کی روزگار رجسٹریشن دفتر میں 25جولائی کی صبح 30-10سے دوپہر 30-03بجے تک منگلورو سافٹ وئیر ڈیولپنگ کمپنی اور دیاسسٹم کی جانب سے ’’انٹرویو کیمپ‘‘کا اہتمام کئے جانےکی ایمپلائمنٹ آفیسر نے پریس ریلیز کے ذریعے جانکاری دی ہے۔

بی ای(سی ایس انجنئیرنگ )، بی سی اے، بی ایس سی (سی ایس )، بی ایس سی (آئی ٹی )، بی کام (سی اے)، ایم ایس سی ، ایم کام اور ایم سی اے کی تعلیمی قابلیت والے طلبا انٹرویو میں شریک ہوسکتےہیں۔ منتخب طلبا کو رہائش اور کیاب کی سہولیات دی جائیں گی۔ اس سلسلےمیں زائد جانکاری کے لئے ایمپلائمنٹ آفیس اور موبائیل نمبر 9481403800،9481274298پر رابطہ کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔