آئی سی سی کے 8 ٹورنامنٹس کے لیے 12 ممالک کو ملی میزبانی، 3 کا میزبان ہندوستان

Source: S.O. News Service | Published on 16th November 2021, 6:44 PM | اسپورٹس |

نئی دہلی،16؍نومبر (ایس او نیوز؍ایجنسی) بین الاقوامی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی نے منگل کو آئندہ ایونٹ کے ایف ٹی پی (فیوچر ٹور پلان) کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے 8 آئندہ ٹورنامنٹس کے لیے 12 ممالک کو میزبانی دی ہے۔ ہندوستان و سری لنکا مل کر 2026 ٹی-20 عالمی کپ کی میزبانی کریں گے اور ہندوستان و بنگلہ دیش مل کر 2031 یک روزہ عالمی کپ کی میزبانی کریں گے۔ علاوہ ازیں ہندوستان کو 2009 چمپئنز ٹرافی کی تنہا میزبانی ملی ہے۔ پاکستان کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ اسے 2025 میں چمپئنز ٹرافی کے لیے میزبانی مل گئی ہے۔ یعنی 2025 میں ہندوستانی ٹیم پاکستان کا دورہ کر سکے گی۔

ٹورنامنٹ کی تفصیل اور میزبانی کرنے والے ممالک کی تفصیل اس طرح ہے:

2024 ٹی-20 عالمی کپ: امریکہ اور ویسٹ انڈیز

2025 چمپئنز ٹرافی: پاکستان

2026 ٹی-20 عالمی کپ: ہندوستان اور سری لنکا

2027 عالمی کپ: جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نامیبیا

2028 ٹی-20 عالمی کپ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ

2029 چمپئنز ٹرافی: ہندوستان

2030 ٹی-20 عالمی کپ: انگلینڈ، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ

2031 عالمی کپ: ہندوستان اور بنگلہ دیش

ایک نظر اس پر بھی

حیدرآباد نے آئی پی ایل کا سب سے بڑا اسکور بنایا ، ممبئی کو 31 رنز سے دی بری طرح شکست

آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 ​​رنز ہی بنا سکی۔ تلک ورما نے ممبئی کے لیے کافی دیر کوشش کی اور 64 رنز کی ...

آئی پی ایل 2024: دفاعی چمپئن چنئی نے جیت کے ساتھ کیا آغاز، بنگلورو کو 6 وکٹ سے ملی شکست

آج آئی پی ایل 2024 کا پہلا میچ دفاعی چمپئن چنئی سپرکنگز (سی ایس کے) اور رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے درمیان کھیلا گیا جس میں چنئی کو 6 وکٹ سے جیت ہاتھ لگی ہے۔ بنگلورو نے چنئی کے سامنے جیت کے لیے 174 رنوں کا ہدف رکھا تھا جسے اس نے 18.4 اوورس میں محض 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس ...

ہندوستان نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو اننگ اور 64 رن سے شکست ، سیریز پر 4-1 سے قبضہ

دھرم شالہ میں کھیلے جا رہے پانچویں ٹیسٹ میچ میں ہندوستان نے انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سےشکست دی  ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سیریز 4-1 سے جیت لی۔ ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کو بڑی شکست دی۔ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی بری طرح لڑکھڑا گئی۔ صرف جو روٹ ہی بلے سے کچھ ...

ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 106 رنوں سے دی شکست، سیریز 1-1 سے برابر

) ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ سے ملی شکست کا بدلہ آج وشاکھاٹنم میں لے کر سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا ہے۔ 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہندوستان نے 106 رنوں سے جیت لیا ہے۔ اس جیت کے ہیرو پلیئر آف دی میچ جسپریت بمراہ رہے جنھوں نے دونوں اننگ میں مجموعی طور پر 9 ...

کیپ ٹاؤن میں ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر تاریخی فتح، میچ دوسرے ہی دن ختم، ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

ہندوستانی مینس کرکٹ ٹیم نے 2024 کا آغاز ایک شاندار اور ریکارڈ ساز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ کیپ ٹاؤن کے نیولینڈس میں 3 جنوری سے شروع ہوا ٹیسٹ میچ 4 جنوری یعنی دوسرے دن ہی ختم ہو گیا۔ ہندوستان کو جیت کے لیے دوسری اننگ میں 79 رنوں کا ہدف ملا تھا جسے روہت بریگیڈ نے محض 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل ...

جنوبی آفریقہ نے پہلے ٹیسٹ میں انڈیا کو دی ایک اننگ اور 32 رنوں سے شکست

جنوبی افریقہ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہندوستانی ٹیم ایک اننگ اور 32 رنوں سے ہار گئی ہے۔ اس شرمناک شکست کا ذمہ دار ہندوستانی بلے باز اور گیندبازوں دونوں رہے، کیونکہ پہلی اننگ میں کسی طرح 245 رن کا اسکور بنانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دوسری اننگ میں محض 131 رنوں پر ...