سرسی میں 26جنوری کو کسانوں کی حمایت میں ٹریکٹر ریلی کے ذریعے متبادل یوم ِ جمہوریہ پریڈ

Source: S.O. News Service | Published on 16th January 2021, 8:39 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

سرسی:16؍جنوری (ایس اؤ نیوز)مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سےجاری کئے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں 26جنوری کو سرسی میں بڑےپیمانے پر ’’ٹریکٹر ریلی ‘‘کا اہتمام کرتےہوئے سبھی کسان تنظیموں نے متبادل یوم ِ جمہوریہ پریڈ منانے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کی جانکاری  بھومی حقوق تحریکی  کمیٹی کے صدر ایڈوکیٹ رویندر نائک نے دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ  سرسی بھومی کمیٹی دفتر میں منعقدہ  کسانوں کی میٹنگ میں  یہ فیصلہ لیا گیا ہے جس میں  متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر احتجاج کررہے کسانوں کے حق میں جہاں 26جنوری کو  متبادل یوم ِ جمہوریہ کا پریڈ کریں گے، ہم بھی اس کی حمایت کرتےہوئے اُسی طرز پر سرسی میں بھی ٹریکٹر ریلی کا اہتمام کریں گے۔

مرکزی اور ریاستی  حکومتیں کسان مخالف پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جمہوری طریقہ سے اس کی مخالفت کرنا اشد ضروری ہے، اسی لئے سبھی کسان تائیدی تنظیموں کی حمایت لینےکا بھی فیصلہ لئےجانےکی بات کہی۔میٹنگ میں  بھومی حقو ہوراٹ کمیٹی کے تعلقہ صدر لکشمن مالکنور نے استقبال کیا۔ میٹنگ میں ابراہیم صاحب، راجو ارئیر، تما مراٹھی ، شیوپانائک بچگاؤں وغیرہ موجود تھے۔

اس موقع پر  رویندرنائک نے کہاکہ عدالت عظمیٰ کے حکم کا ہم استقبال کرتےہیں، متنازعہ زرعی قوانین کے نفاذ پر روک لگائےجانے کا بھی ہم استقبال کرتے ہیں۔ دراصل یہ کسانوں کے جدوجہد  کی جیت ہے۔انہوں نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ دنوں میں عدالت ِ عظمیٰ  کسانوں کے حق میں فیصلہ سنائے گی۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...