بھٹکل ایک اورڈینگو بخار معاملہ  : بیماری پر کڑی نگرانی ہے: صحت عامہ افسر

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 14th August 2019, 9:21 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:14؍اگست   (ایس اؤ نیوز)تعلقہ میں پھر ایک ڈینگو بخار معاملے کا پتہ چلاہے۔ امسال ڈینگو بخار میں مبتلا ہونےوالوں کی تعداد کل 14ہوگئی ہے۔

بنگلورو میں برسرروزگار منڈلی کی ایک لڑکی ڈینگو میں مبتلا ہونے سے منی پال اسپتال میں علاج کروانے کے بعد صحت یاب ہوکر گھر لوٹنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں جانکاری دیتے ہوئے میڈیکل آفیسر نے بتایاکہ ڈینگو بخار میں جتنے بھی بھٹکل کے افراد مبتلا ہوئے ہیں ان میں سے زیادہ تر بھٹکل کے باہر روزگار کے سلسلے میں مقیم ہیں۔ بارش کے موسم میں جنم لینے والی بیماریوں کے متعلق کڑی نگرانی رکھے جانےکی بات کہی۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔