مینگلور میں پانی کی شدید قلت؛ بارش کے لئے ادا کی گئی خصوصی نماز

Source: S.O. News Service | By I.G. Bhatkali | Published on 15th May 2019, 6:28 PM | ساحلی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

مینگلور 15/مئی (ایس او نیوز) مینگلور سمیت ساحلی کرناٹکا میں پانی کی شدید قلت اور  شدت کی گرمی  کو دیکھتے ہوئے آج بدھ صبح  نہرو میدان میں بارش طلب کرنے کے لئے سینکڑوں مسلمان اللہ کے حضور ہاتھ باندھے کھڑے ہوگئے اور نماز استسقاء ادا کی۔

ساوتھ کینرا سلفی مومنٹ کی جانب سے  منعقدہ اس خصوصی نماز کی امامت شیخ ثاقب سلیم عُمری نے کی جس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی سینکڑوں کی تعداد میں  حصہ لیا۔ مولانا شیخ عمری نے  اس موقع پر بارش کے لئے دُعائیں کیں ساتھ ساتھ  مسلمانوں کے ایمان پر  مضبوطی کے ساتھ قائم رہنے کے لئے طاقت اور استقامت عطا  کرنے کے لئے بھی اللہ سے  دُعا کی۔ مولانا نے اپنے خطاب میں پانی کی اہمیت اور اس کی  قدرکرنے پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ جب اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ناراض ہوتا ہے تو وہ  بارش کو روک دیتا ہے، جب ہماری برائیاں اچھائیوں پر غالب آتی ہیں تو اللہ اپنے بندوں پر عذاب نازل کرتا ہے۔ مولانا نے اللہ سے تمام مسلمانوں کے لئے بخشش طلب کی۔

نماز کے موقع پر بی جے پی رکن اسمبلی ویدیا کامتھ نے بھی نہرو میدان پہنچ کر مسلمانوں سے ملاقات کی اور بارش کے لئے نماز کا اہتمام کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو:پولیس فائرنگ کے مقام پر منائی گئی یوم جمہوریہ کی تقریب

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران منگلورو بندر پولیس اسٹیشن کے حدود میں عزیزالدین روڈ پر جہاں پولیس فائرنگ کی وجہ سے  عبدالجلیل اور نوشین نامی دو افراد ہلاک ہوئے تھے، اسی مقام پر عوام نے یوم جمہوریہ کی تقریب منعقد کی۔

منگلورو:سی اے اے کی حمایت میں اجلاس عام وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی شرکت۔ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ بھٹکل سے منگلورو سفر کرنے والے نوٹ کریں

منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ شرکت کررہے ہیں۔

کاروار میں قائم ہوئی بچوں کے لئے ’چائلڈ فرینڈلی‘ خصوصی عدالت؛ کرناٹکا ہائی کورٹ جسٹس بی اے پاٹل کے ہاتھوں افتتاح

بچوں کے ساتھ ہوئے جنسی ہراسانی اور عصمت دری کے مقدمات پوکسو قانون کے تحت نپٹانے کے لئے ریاست کی تیسری ’چائلڈ فرینڈلی‘ خصوصی عدالت کاروار میں قائم کی گئی۔اس کا افتتاح کرناٹکا ہائی کورٹ کے جسٹس بی اے پاٹل کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

کاروار میں ماہی گیروں کا احتجاج ہوا ختم۔ سپریم کورٹ کے وکیل نے کی ساحل سمندر کو بچانے کے لئے متحد ہونے کی اپیل

ساگر مالا منصوبے کے تحت کاروار تجارتی بندرگاہ کی دوسرے مرحلے کی توسیع اور ٹیگور ساحل پرسمندری موجوں کو روکنے والی دیوار تعمیر کیے جانے کے خلاف مقامی ماہی گیروں اور عوام نے جو احتجاج اور دھرنا شروع رکھا تھا، سنیچر کے دن اس کو ختم کردیا گیا کیونکہ ہائی کورٹ سے تعمیری کام پر ...

کاروار میں 71ویں یومِ جمہوریہ کا جشن : ضلع انچارج وزیر کے ہاتھوں پرچم کشائی ، کہا؛ دستور کی وجہ سے ہی ہرایک شہری کو مساوی حق حاصل ہے

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی قیادت میں تشکیل دئیے گئے دستور کی وجہ سے ہی ایک عام آدمی سمیت خواتین وغیرہ سیاست وغیرہ میں شریک ہوکر اعلیٰ مقام حاصل کرنا ممکن ہونے کا وزیر برائے خواتین اور ضلع نگراں کار وزیر ششی کلا جولے نے خیال ظاہر کیا۔

سابق عظیم باسکٹ بال کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت 9دیگر افراد ہلاک

امریکہ کےکالابساس علاقے میں اتوار کے روز ہوئے ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (این بی اے) کے سابق عظیم کھلاڑی کوبی برائنٹ سمیت 9دیگر افراد ہلاک ہوگئے۔لاس اینجلس کاؤنٹی شیریف الیکس ولانویوا نےاس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ’’باسکٹ بال کے عظیم کھلاڑی ...

منگلورو:سی اے اے کی حمایت میں اجلاس عام وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی شرکت۔ نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ بھٹکل سے منگلورو سفر کرنے والے نوٹ کریں

منگلورو میں شہریت ترمیمی قانون سی اے اے اور این آر سی کی حمایت میں اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ شرکت کررہے ہیں۔

کاروار میں قائم ہوئی بچوں کے لئے ’چائلڈ فرینڈلی‘ خصوصی عدالت؛ کرناٹکا ہائی کورٹ جسٹس بی اے پاٹل کے ہاتھوں افتتاح

بچوں کے ساتھ ہوئے جنسی ہراسانی اور عصمت دری کے مقدمات پوکسو قانون کے تحت نپٹانے کے لئے ریاست کی تیسری ’چائلڈ فرینڈلی‘ خصوصی عدالت کاروار میں قائم کی گئی۔اس کا افتتاح کرناٹکا ہائی کورٹ کے جسٹس بی اے پاٹل کے ہاتھوں عمل میں آیا۔

جماعت اسلامی ہند بیدر کی جانب سے پروگرام ''مکی حالات اور موجودہ حالات۔ تقابل اور لائحہ عمل'' کا انعقاد

تاریخ اسلام کا مطالعہ کریں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مکی دور میں دو اہم چیزیں نمایاں طور پر پر دیکھنے کو ملتی ہیں، پہلی چیز دعوت اور دوسری چیز صبرواستقلال ہے، جو ایک دوسرے سے مربوط ہے۔ مکی دور میں جس وقت رسول صلی اللہ علیہ وسلم  نے اپنی نبوت کا اعلان کیا تھا اس سے قبل ...

بھٹکل میں یوم ِ جمہوریہ کی خوب صورت تقریب : بھارتی دستور کی وجہ سے ہی شہری راجابنے ہیں : اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملا کا خطاب

تعلقہ انتظامیہ، تعلقہ پنچایت ، بھٹکل میونسپالٹی اور پٹن پنچایت جالی کے اشتراک سے نوائط کالونی میں واقع تعلقہ کھیل میدان میں26جنوری 2020بروز اتوار کو  71واں یومِ جمہوریہ کا جشن بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر ساجد ملا کی پرچم کشائی کے ذریعے  دھوم دھام سے منایاگیا ۔

دہلی کے راج پتھ پر دھوم دھام سے71 واں جشن یوم جمہوریہ منایا گیا دنیانے فوج کی طاقت، ہندوستان کی شان و شوکت اور ثقافتی ورثے کا کیا مشاہدہ

صدر رام ناتھ کووندنے اتوار کو 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پرسلامی لی۔لیفٹیننٹ جنرل مستری، جنرل آفیسرکمانڈنگ، ہیڈکوارٹر دہلی ایریا کی طرف سے اس سال یوم جمہوریہ کی پریڈ کی قیادت کی گئی۔ اس دوران راج پتھ پر سخت سیکورٹی کے درمیان ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی، مہمان خصوصی ...