ہلیال:  آوارہ کتوں کو پکڑنے کا معاملہ - چیف آفیسر کے خلاف کیس درج 

Source: S.O. News Service | Published on 27th September 2022, 11:11 PM | ساحلی خبریں |

ہلیال ،27؍ ستمبر (ایس او نیوز) آوارہ کتوں کو پکڑ کر جنگل میں چھوڑنا ہلیال ٹی ایم سی کے چیف آفیسر پرشورام شیندے کو مہنگا پڑا کیوں کہ اس کارروائی کو ظالمانہ انداز میں انجام دئے جانے کا الزام لگاَتے ہوئے چیف آفیسر کے خلاف پولیس میں معاملہ درج کیا گیا ہے ۔
    
بتایا جاتا ہے کہ کتوں کو ظالمانہ انداز میں پکڑنے کی شکایت بعض مقامی لوگوں کی طرف سے ریاستی محکمہ مویشی پالن کے پاس شکایت درج کی گئی تھی ۔ اس پر کارروائی کرتے ہوئے ریاستی محکمہ مویشی پالن کی طرف سے چیف آفیسر کے خلاف شکایت درج کرنے کا حکم جاری ہوا ۔ اسی کے مطابق مویشیوں کے ڈاکٹر خالد علی نداف نے پولیس اسٹیشن میں معاملہ کروایا ۔

ایک نظر اس پر بھی

منڈگوڈ میں ڈاکٹر انجلی نمبالکر  نے کہا : وزیر اعظم صرف من کی بات کرتے ہیں اور جن کی بات بھول جاتے ہیں  

لوک سبھا کے لئے کانگریسی امیدوار ڈاکٹر انجلی نمبالکر نے منڈگوڈ کے ملگی نامی علاقے میں انتخابی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں وزیر اعظم نریندرا مودی نے صرف من کی بات کی ہے اور انہیں کبھی جن کی بات یاد نہیں آئی ۔

اُتر کنڑا میں چڑھ رہا ہے سیاسی پارہ - پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی اور کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدا رامیا کریں گے ضلع کا دورہ

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اُتر کنڑا میں سیاسی پارہ پوری قوت سے اوپر کی طرف بڑھ رہا ہے کیونکہ اپنے اپنے امیدواروں کے پرچار کے لئے وزیر اعظم نریندرا مودی اور وزیر اعلیٰ سدا رامیا کے دورے طے ہوئے ہیں ۔

اُتر کنڑا میں آج سے 30 اپریل تک چلے گی عمر رسیدہ، معذور افراد کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی سہولت

ضلع ڈپٹی کمشنر گنگو بائی مانکر کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے معذورین اور 85 سال سے زائد عمر والوں کے لئے گھر سے ووٹ دینے کی جو سہولت فراہم کی گئی ہے، اتر کنڑا میں آج سے اس کی آغاز ہو گیا ہے اور 30 اپریل تک یہ کارروائی چلے گی ۔

انجمن گرلز کے ساتھ انجمن بوائز کی سکینڈ پی یو میں شاندار کامیابی پر جدہ جماعت نے کی ستائش؛ دونوں پرنسپالوں کوفی کس پچاس ہزار روپئے انعام

انجمن گرلز پی یو کالج کے ساتھ ساتھ انجمن بوائز پی یو کالج کے سکینڈ پی یو سی میں قریب97  فیصد نتائج آنے پربھٹکل کمیونٹی جدہ نے دونوں کالجوں کے پرنسپال اور اساتذہ کی نہ صرف ستائش اور تہنیت کرتے ہوئے سپاس نامہ پیش کیا، بلکہ ہمت افزئی کے طور پر دونوں کالجوں کے پرنسپالوں کو فی کس ...