’کورونا کی وجہ سے رواں سال حج منسوخ ہو سکتا ہے!‘حج کے حوالے سے کوئی بھی حتمی فیصلہ آئندہ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی کیا جائے گا

Source: S.O. News Service | Published on 2nd April 2020, 1:26 PM | ملکی خبریں | خلیجی خبریں | عالمی خبریں |

ریاض،یکم اپریل(ایس او نیوز؍ایجنسی) سعودی عرب نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ حج کرنے کے پلان کو اس وقت تک روک دیں جب تک کے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق صورتحال واضح نہیں ہو جاتی۔ سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ صالح بن طاہر بنتن نے سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، ”ہم نے دنیا سے کہا ہے کہ حج کرنے کی تیاری میں جلد بازی نہ کرے“۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت کیلئے حاجیوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اور سعودی عوام کی صحت اولین ترجیحات ہیں۔

مسلمانوں کا سب سے بڑا سالانہ اجتماع اس سال جولائی کے آخر میں ہونا ہے لیکن کورونا وائرس کی وبا اور سعودی عرب کی جانب سے لاک ڈاؤن کے باعث اب یہ حتمی طور پر کہنا مشکل ہو گیا ہے کہ کیا اس سال حج کا اہتمام کرنا ممکن ہو گا یا نہیں۔ حج کا فریضہ ادا کرنے کیلئے ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ سعودی عرب نے پہلے ہی عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ سعودی عرب نے مسلمانوں کیلئے انتہائی مقدس شہر مکہ اور مدینہ کو بھی لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے اور کسی کو ان شہروں میں داخل ہونے اور یہاں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔

سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کے 1563 کیسس سامنے آچکے ہیں اور 10؍افراد اس وائرس کے باعث ہالک ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افاد کی تعداد ساڑے آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جبکہ اس مہلک وائرس کی وجہ سے بیالیس ہزار سے زائد اموات واقع ہوچکی ہیں۔

اقوام متحدہ کے جنرل سیکٹر انٹونیو گوٹیرس نے اس وبائی مرض کو دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا کا بدترین انسانی بحران قرار دیا ہے۔ اس وقت دنیا میں کورانا وائرس سے متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد تقریبا دو لاکھ امریکا میں ہے۔ 

ایک نظر اس پر بھی

ہریانہ حکومت کا بڑا فیصلہ:11 سال بعداب آٹھویں جماعت کے طلبا دیں گے بورڈ کا امتحان

ہریانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (ایچ بی ایس ای) نے ایک بڑا اعلان کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ 11 سال کے طویل عرصے کے بعد 2021 میں 8 ویں جماعت کے طلبا کے لئے بورڈ کے امتحانات انعقاد کریں گے۔ بورڈ نے موجودہ تعلیمی سیشن 2020-21 میں ہونے والے آٹھویں کلاس بورڈ کے امتحانات کی تیاریوں کا ...

گہلوت کو فی الحال راحت: بی ایس پی سے کانگریس میں گئے ممبران اسمبلی کے خلاف ہائی کورٹ نے نہیں کی کوئی کارروائی

راجستھان ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے آج بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ممبران اسمبلی کے معاملے کو سنگل بنچ کے پاس واپس بھجوا دیا۔ سنگل بنچ میں بی ایس پی کی درخواست کی سماعت کی جارہی تھی، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ بی ایس پی کے ممبران اسمبلی کے انضمام پر روک لگائی جائے۔ اب سنگل ...

گجرات: احمد آباد کے کورونا اسپتال میں خوفناک آتشزدگی، 8 مریض لقمہ اجل

  گجرات کے احمد آباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں جمعرات کی آتشزدگی کے بعد 3 خواتین سمیت کم از کم 8 کورونا مریضوں کی موت ہو گئی۔ نائب وزیراعلی اور وزیر صحت نتن پٹیل نے بتایا کہ صبح نو بجے کے قریب نورنگ پورہ کے علاقے میں واقع شریئے اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں جیسے حکومت نے کورونا کے ...

جموں و کشمیر: جی سی مرمو کا استعفی منظور، منوج سنہا نئے لیفٹیننٹ گورنر

  جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) جی سی مرمو کے استعفی دینے کے بعد صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر منوج سنہا کو جموں وکشمیر کا نیا لیفٹیننٹ گورنر مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مرمو کو دہلی میں دیگر ذمہ داری اور ...

بہار کے مختلف اضلاع میں کشتی پلٹنے سے ڈوبے 12 لوگوں کی لاش برآمد، 26 کی تلاش جاری

بہار کے مختلف اضلاع میں کشتی پلٹنے سے غرقاب بارہ لوگوں کی لاش برآمد ہوگئی ہے اور 26 افرا د کی تلاش جاری ہے۔ بہار کے کھگڑیا ضلع کے مفصل تھانہ علاقہ میں گنگا ندی میں کشتی پلٹنے سے ڈوبے سات لوگوں کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

دھوکہ بازی کو نہ کبھی بھولا جائے گا نہ معاف کیا جائے گا: التجا مفتی

  پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے جموں وکشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمے کا ایک سال مکمل ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس دھوکہ بازی کو کبھی نہ بھولا جائے گا نہ معاف کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایک بڑی حکومت نے دن دھاڑے جموں وکشمیر کو مسخ کر کے ...

مطافِ کعبہ میں تنہا دعا کرنے والی دنیا کی خوش قِسمت خاتون

کورونا وائرس کی وَبا کے پیش نظر اس مرتبہ حج کے ایّام میں بعض بڑے نادر اور منفرد واقعات پیش آئے ہیں جن کا عام حالات میں تصور بھی ممکن نہیں۔ ایسے واقعات میں تازہ اضافہ ایک تنہا مسلم خاتون کی کعبۃ اللہ کے سامنے عبادت وریاضت ہے اور ان کے ساتھ مطاف میں کوئی دوسرا فرد نظر نہیں آرہا ہے۔

ترکی عرب امور میں مداخلت سے باز رہے: متحدہ عرب امارات کا انتباہ

متحدہ عرب امارات نے  لیبیا سے متعلق ترکی کے بیان کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ترکی کو کہا ہے کہ وہ عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہے۔متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سلطنت عثمانیہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ترکی اب اس دور کی طرح کا رویہ اختیار ...

لبنان: تین روزہ قومی سوگ کا آغاز، عالمی امداد بھی جاری

لبنان میں جہاں ایک طرف زبردست دھماکے کی وجوہات کی تفتیش جاری ہے وہیں جمعرات سے تین روزہ قومی سوگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ بیروت میں ہونے والے دھماکے میں 135 افراد ہلاک ہوئے تھے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکے سلسلے میں حکومت نے جس تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ...

جاپانی ماہرین کا کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لئے سوپر کمپیوٹر کے استعمال کا اعلان

کورونا وائرس کی روکتھام کے اقدامات سے متعلق جاپان کے انچارج وزیر نیشی مورا یاسوتوشی نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت، مصنوعی ذہانت اور دیگر ٹیکنالوجیز کو بروئے کار لاتے ہوئے، انفیکشنز پر قابو پانے کے نئے موثر اقدامات دریافت کرنے میں، رواں ماہ کے آخر تک کامیاب ہو جائے گی۔ جاپانی ...

بیروت میں ہوئے زبردست دھماکہ کی کیا ہے اصل کہانی ؟ 6 سال سے ایک بحری جہاز پر 2750 ٹن دھماکا خیز مواد امونیم نائٹریٹ رکھا ہوا تھا؛ اب تک 135 کی موت

بیروت،06 /اگست (آئی این ایس انڈیا)منگل چار اگست کی سہ پہر ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں بیروت میں بحری جہازوں کے لنگر انداز ہونے کا مقام مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ اس کا شمار لبنان کے اہم ترین مقامات میں ہوتا ہے جو ریاستی خزانے میں مالی رقوم پہنچانے کا نمایاں ترین ذریعہ تھا۔ ...

امریکہ کا ایران پر عائد ہتھیاروں کی پابندی میں توسیع پر اصرار بدستور قائم

امریکہ ابھی تک ایران پر عائد ہتھیاروں کی بین الاقوامی پابندی کی قرار داد میں توسیع کے موقف پر مصر ہے۔ یہ پابندی رواں سال اکتوبر میں اختتام پذیر ہو رہی ہے۔اس سلسلے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دے کر کہا ہے کہ اُن کا ملک آئندہ ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک ...

بیروت دھماکوں میں 135 ہلاکتیں، زخمیوں کی تعداد 5 ہزار تک پہنچ گئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک 135 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جب کہ 5 ہزار افراد زخمی ہیں۔ حکومت نے سنہ 2014ء سے اب تک بندرگاہ میں سامان ذخیرہ کرنے اور سیکیورٹی کی ذمہ داری ادا کرنے والے اہلکاروں کو تحقیقات مکمل ہونے تک گھروں ...

بیروت دھماکہ: دولاکھ سے زائد افراد ہوئے بے گھر

لبنان کے صدر مشیل آون نے بدھ کو کہا کہ دارالحکومت بیروت میں منگل کو ہوئے دھماکوں سے گھروں اور رہائشی عمارتوں سمیت اونچی عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے اور اس سے دولاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔