بھٹکل ویلفئیر اسپتال میں بانجھ پن سے نجات مفت کیمپ کا انعقاد

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 25th August 2019, 8:25 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:25؍اگست   (ایس اؤ نیوز)بھٹکل ویلفئیر اسپتال اور ہیلتھ کئیر اے آر ایم سی آئی وی ایف منگلورو کے اشتراک سے ویلفئیر اسپتال میں25اگست 2019بروز اتوار کو   بے اولاد جوڑوں کے لئے بانجھ پن سے نجات  مفت کیمپ کا انعقاد کیاگیا ۔

کیمپ میں جدید مشینوں کے ذریعے شادی شدہ جوڑوں کی جانچ کی گئی ۔ڈاکٹروں نے انہیں مفید صلاح ومشوروں سے نوازا۔   کیمپ میں تعلقہ کے مختلف مقامات سے قریب 100سے زائد شادی شدہ جوڑے شریک ہوئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر گورؤگجراتی، ڈاکٹر سوشان منی سمیت ماہر ڈاکٹرس نے اپنی خدمات انجام دیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بھٹکل کے بیلکے گرام پنچایت حدود میں بار اینڈ ریسٹورنٹ کی مخالفت: دیہی عوام نے سونپا اے سی کو میمورنڈم

تعلقہ کے بیلکے گرام پنچایت حدود کے گورٹے کراس کے قریب نجی زمین پر بار اینڈ ریسٹورنٹ کی شروعات  کے لئے پس پردہ کوششیں جاری ہیں۔ اس کو کسی حال میں بھی منظوری نہ دینے کا مطالبہ لے کر علاقہ کے عوام نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم سونپا۔

مرڈیشور آر این ایس پالی ٹکنک میں محکمہ پولس کے زیراہتمام انسداد جرم اور سڑک تحفظ پروگرام : ضلع میں ہر دن ایک موت پر ضلع ایس پی شیوپرکاش کی تشویش

بھارت میں سڑک حادثات سنگین روپ لے رہےہیں، اترکنڑا ضلع میں ہردن ایک ہلاکت ہوتی ہے اور اس میں زیادہ تر کم عمر والے ہونے پر ضلع ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے تشویش ظاہر کی۔

اترکنڑا ڈسٹرکٹ فٹ بال اسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ فٹ بال لیگ ٹورنامنٹ میں بھٹکل کی بیفا ٹیم چمپئین

اترکنڑا ڈسٹرکٹ فٹ بال اسوسی ایشن نے کرناٹکا اسٹیٹ فٹ بال اسوسی ایشن کے اشتراک سے سرسی اور بیندور میں سالانہ فٹ بال لیگ چمپئین شپ 2020کا انعقاد کیا تھا ۔ 16فروری سے 23فروری تک منعقد ہوئے فٹ بال ٹورنامنٹ میں بھٹکل فٹ بال کلب نے چمپئین شپ کا خطاب جیتا۔