سجن کمار کیخلاف دو قتل کے وضع الزامات

Source: S.O. News Service | Published on 8th December 2021, 12:04 PM | ملکی خبریں |

نئی دہلی ، 8؍دسمبر (ایس او نیوز؍ایجنسی) دہلی کی ایک عدالت نے 1984 ء فسادات کیس میں سابق کانگریس لیڈر سجن کمار کے خلاف الزامات کا اعلان کرتے ہوئے دہلی کے راج نگر علاقہ میں پیش آئے دو قتل پر وضع الزامات کئے ہیں۔ جسونت سنگھ اور ترون دیپ سنگھ کے قتل کے سلسلہ میں عدالت نے سجن کمار پر تعزیرات ہند کے مختلف دفعات کے تحت الزامات وضع کئے ہیں۔ دونوں مقتولین کے لواحقین نے الزام عائد کیا تھا کہ سجن کمار نے یکم نومبر 1984 ء کو ہجوم کو بھڑکایا اور اُن کے مکان کو آگ لگائی گئی تھی۔ سجن کمار کو ایک عینی شاہد نے تصویر دیکھ کر پہچانا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بھوپیش بگھیل کی کانگریس صدر سونیا گاندھی، راہل اور پرینکا سے ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بدھ کے روز دہلی میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ ساتھ ہی وہ پارٹی کی جنرل سکریٹری اور انچارج اتر پردیش پرینکا گاندھی کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کے لئے بھی پہنچے۔

اب یوپی میں ہوگی ورچوئل لڑائی، بی جے پی اور کانگریس کے پاس ہے ٹرینڈ ٹیم

سماجوادی پارٹی کے گوتم پلی واقع دفتر سے آج پہلی ورچوئل ریلی کا آغاز کیا گیا۔ اس ریلی کو خطاب کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے بڑے لیڈر امبیکا چودھری نے صوبے کی بی جے پی حکومت کی ناکامیوں کو ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو کٹہرے میں کھڑا کیا۔

کیرالہ کے ہر اسمبلی حلقہ میں 100 بی پی ایل کنبوں کو مفت ملے گا انٹرنیٹ: پنارائی وجین

 کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے منگل کے روز کہا کہ اس سال مئی تک کیرالہ کے ہر اسمبلی حلقہ میں 100 بی پی ایل کنبوں کو مفت انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔ پنارائی وجین نے کہا کہ کیرالہ فائبر آپٹک نیٹ ورک (کے ایف او این) کا مقصد تقریباً 20 لاکھ بی پی ایل کنبوں کو مفت انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی ...

’لڑکی ہوں، لڑ سکتی ہوں‘ نعرہ سے متاثر خاتون صحافی ندا احمد نے صحافت کو کیا الوداع، سیاست میں رکھا قدم

صحافت کو خیرباد کر کے سیاست میں قدم رکھنے والی ندا احمد کا کہنا ہے کہ سیاست میں جو لوگ بہت زیادہ وعدے کر تے ہیں، سمجھ لو کچھ نہیں کرتے۔ اس لئے میں وعدے نہیں کروں گی، بلکہ کچھ کر کے دکھانا ہے۔

پی ایم مودی کی میزبانی میں ہند-وسطی ایشیا چوٹی کانفرنس 27 جنوری کو

ہندوستان 27 جنوری کو پہلے ہند وسطی ایشیا چوٹی کانفرنس کا انعقاد کرے گا وزیر اعظم نریندر مودی کی میزبانی میں ورچول توسط سے ہونے والی اس چوٹی کانفرنس میں قزاقستان، جمہوریہ کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے سربراہان شرکت کریں گے پہلے ان لیڈران کے یوم جمہوریہ کی ...