بھٹکل تعلقہ ماوین کورےکاایک ماہی گیر سمندر میں لاپتہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 2nd September 2019, 8:19 PM | ساحلی خبریں |

بھٹکل:یکم ستمبر (ایس اؤ نیوز)ماہی گیر بوٹ میں کام کرنےو الا ایک ماہی گیر مچھلی شکار کے دوران توازن کھو کر سمندر کے حوالے ہونےکا واقعہ ماوین کوروے بندرگاہ علاقہ میں پیش آیا ہے۔

لاپتہ ماہی گیر کی شناخت ماوین کوروے دیہات کے مکین شنکر منجوناتھ کھاروی (37) بتائی گئی ہے۔ گھر  میں دو گونگی عورتیں رہتی ہیں۔ جس سے غریب خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہواہے۔ لاپتہ ہونےکے متعلق پولس کا اطلا ع دی گئی ہے۔ مقامی ماہی گیر اور ساحلی محافظ دستہ کے پولس عملہ کی طرف سے لاپتہ شخص کی تلاش جاری رہنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

اڈپی - چکمگلورو حلقے میں عمر رسیدہ افراد، معذورین نے اپنے گھر سے کی ووٹنگ

جسمانی طور پر معذوری اور عمر رسیدگی کی وجہ سے پولنگ اسٹیشن تک جا کر ووٹ ڈالنا ممکن نہ ہونے کی وجہ سے 1,407 معذورین اور 85 سال سے زیادہ عمر کے 4,512 افراد نے   کرنے کے بجائے اپنے گھر سے ہی ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا ۔ 

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔