بارش : دہلی اور این سی آر کیلئے ’یلوالرٹ ‘ جاری

Source: S.O. News Service | Published on 24th September 2022, 11:50 AM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی ، 24؍ستمبر (ایس او نیوز؍ایجنسی)  ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی اور قومی دارالحکومت خطہ (این سی آر) میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن ‘یلو الرٹ’ جاری کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اس خطہ میں بارش شمال مغربی مدھیہ پردیش اور جنوب مغربی اتر پردیش میں طوفانی گردش کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ “یہ حالت اگلے 24 گھنٹوں (ہفتہ تک) اسی علاقے میں برقرار رہنے کا بہت امکان ہے ۔

”محکمہ نے ٹویٹ کیاکہ “تازہ بادل دہلی کے قریب پہنچ رہا ہے ، جس کی وجہ سے اگلے 3-4 گھنٹوں کے دوران دہلی اور این سی آر کے مختلف مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ہے ۔ اسی لیے پوری رات بارش ہوتی رہی۔”جمعرات سے مسلسل بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے ، جس سے شہر کی اہم سڑکوں اور ہریانہ کے فرید آباد اور گروگرام سے ملحق علاقوں میں ٹریفک متاثر ہوئی ہے ۔دہلی ٹریفک پولیس نے بھی شہر کے مختلف حصوں میں ٹریفک کی صورتحال اور پانی جمع ہونے کے بارے میں مسافروں کی رہنمائی کے لیے ٹویٹر کا بھی سہارا لیا ہے ۔

ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کیاکہ “ٹریفک الرٹ: محکمہ کی رپورٹ کے مطابق دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اسی کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں‘‘۔کئی مقامات پر پانی جمع ہونے کے بعد ٹریفک پولیس نے مسافروں کو دارالحکومت کے ان حصوں سے بچنے کا مشورہ دیا:1. شانتی ون سے ہنومان مندر کیریج وے پر ہنومان سیتو کے قریب 2۔ لباسپور انڈر پاس، 3. مہارانی باغ تیمور نگر کٹ، 4. سی ڈی آر چوک، مہرولی گروگرام کی طرف، 5. اندھیریا موڑ وسنت کنج کی طرف، 6. نظام الدین پل کے نیچے ، 7. پٹرول پمپ کے قریب سنگھو بارڈر اور 8. ایم بی روڈ سے سینک فارمز کیریج وے کی طرف۔

ایک نظر اس پر بھی

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

وزیراعظم کا مقصد ریزرویشن ختم کرنا ہے: پرینکا گاندھی

کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یہاں پارٹی کے امیدوار عمران مسعود کے حق میں بدھ کو انتخابی روڈ شوکرتے ہوئے بی جے پی کو جم کر نشانہ بنایا۔ بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے بدھ کو کہا کہ آئین تبدیل کرنے کی بات کرنے والے حقیقت میں ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ...

مودی ہمیشہ ای وی ایم کے ذریعہ کامیاب ہوتے ہیں،تلنگانہ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا سنسنی خیز تبصرہ

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ  ریونت ریڈی نے سنسنی خیز تبصرہ کرتے ہوئے کہا  ہے کہ ہر مرتبہ مودی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں( ای وی ایمس )کے ذریعہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرتے ہیں اور جب تک ای وی ایم کےذریعے انتخابات  کا سلسلہ بند نہیں کیا جائے گا،  بی جے پی نہیں ہار سکتی۔

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

ملک کے مختلف حصوں میں جھلسا دینے والی گرمی، گزشتہ برس کے مقابلے اس سال گرمی زیادہ

   ملک کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں روزبروزاضافہ ہوتاجارہا ہے۔ بدھ کوملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی رہی ۔ اس دوران قومی محکمہ موسمیات کا کہنا  تھا کہ ملک کے کچھ حصوںمیں ایک ہفتے تک گرم لہریں چلیں گی ۔  بدھ کو د ن بھر ملک کی مختلف ریاستوں میں شدید گرم  لہر چلتی رہی  جبکہ ...

منیش سسودیا کی عدالتی تحویل میں 26 اپریل تک کی توسیع

دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ معاملہ میں عآپ کے لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی عدالت تحویل میں 26 اپریل تک توسیع کر دی۔ سسودیا کو عدالتی تحویل ختم ہونے پر راؤز ایوینیو کورٹ میں جج کاویری باویجا کے روبرو پیش کیا ...

بھٹکل، ہوناور، کمٹہ میں سنیچر کے دن بجلی منقطع رہے گی

ہیسکام کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ہوناور، مرڈیشور اور کمٹہ سب اسٹیشنس کے علاوہ مرڈیشور- ہوناور اور کمٹہ - سرسی 110 کے وی لائن میں میں مرمت ، دیکھ بھال،جمپس کو تبدیل کرنے کا کام رہنے کی وجہ سے مورخہ 20 اپریل بروز سنیچر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ ...

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلہ کے لئے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کمیشن کے مطابق انتخابات کے چوتھے مرحلہ میں 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 پارلیمانی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس مرحلہ کی تمام 96 سیٹوں پر 13 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ نوٹیفکیشن جاری ...

بھٹکل میں کوآپریٹیو سوسائٹی سمیت دو مقامات پر چوری کی واردات

شہر کے رنگین کٹّے علاقے میں واقع ونائیک کو آپریٹیو سوسائٹی کے علاوہ دیہی پولیس تھانے کے حدود میں ایک دکان اور مرڈیشور بستی مکّی کے ایک سروس اسٹیشن میں سلسلہ وار چوری کی وارداتیں انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی لوٹی گئی ہے ۔

ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت

  زمین گھوٹالہ ومنی لانڈرنگ کے الزام میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر منگل کو پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت میں سماعت ہوئی، مگر عدالت سے انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ دراصل اس معاملے میں ای ڈی نے اپنا موقف اور جواب پیش کرنے کے لیے وقت ...