105 اسمبلی حلقوں میں مسلمانوں کا رول اہم رہے گا؛ ضمیر احمد کا دعویٰ

Source: S.O. News Service | Published on 29th July 2022, 7:54 PM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

داونگیرے،29؍جولائی(ایس او نیوز) ریاست کرناٹک میں کانگریس اگر اقتدار پر آئی تو سدارامیا کو پھرایک بار وزیراعلیٰ بنانے کا بیان دینے کے بعد سابق وزیر ورکن اسمبلی حلقہ چامراج پیٹ بی زیڈ ضمیر احمد شہ سرخیوں میں چھائے ہوئے ہیں، حالانکہ اس طرح کے بیانات سے باز رہنے اورکانگریس کی طے لکشمن ریکھا پارنہ کرنے کانگریس ہائی کمان نے سخت تاکید کی ہے۔ اس کے باوجود آئے دن ضمیر احمد خان کچھ نہ کچھ بیان دے رہے ہیں۔

انہوں نے داونگیرے میں کہاکہ کانگریس کو اقتدار پر واپس لانے کے لئے105اسمبلی حلقوں میں مسلم ووٹرس کا اہم کردارہوگا۔ داونگیرے میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کی اکثریت سدارامیا کے ساتھ ہے۔ انہیں اقتدار پر واپس لانے کو یقینی بنانے میں مسلمانوں کا اہم رول رہے گا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ سدارامیا نے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے طبقہ کی مشترکہ فلاح وبہبودی کو یقینی بنایا۔ انہوں نے کئی اسکیموں کو کامیابی سے نافذ کیا جن میں ٹیپوسلطان جینتی بھی شامل ہے۔ اگلے ماہ 3 اگست کو اپوزیشن کانگریس لیڈر سدارامیا کی 75ویں سالگرہ ”مہااتسوا“ داونگرے میں منائی جارہی ہے، اس سلسلہ میں لوگوں کو اکٹھاکرنے ضمیر احمد ریاست کا دورہ کررہے ہیں۔ سدارامیا کے لئے تائید حاصل کرنے ضمیر احمد خان اقلیتی لیڈروں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

طالبہ کا قتل: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے لو جہاد سے کیا انکار

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہفتہ کو کہا کہ ایم سی اے کی طالبہ نیہا ہیرے مٹھ کا قتل لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ چیف منسٹر نے میسور میں میڈیا کے نمائندوں سے کہاکہ میں اس فعل کی سخت مذمت کرتا ہوں۔ قاتل کو فوری گرفتار کر لیا گیا۔ یہ لو جہاد کا معاملہ نہیں ہے۔ حکومت اس بات کو ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔