کووڈ پر قابو پانے کے لئے مہا لکشمی لے آ ؤٹ میں وار روم کاقیام

Source: S.O. News Service | Published on 19th January 2022, 12:20 PM | ریاستی خبریں |

بنگلورو،19؍جنوری (ایس او  نیوز)ریاستی وزیر برائے آبکاری کے گوپالیا نے کہا کہ شہر میں روزانہ کووڈ معا ملات میں اضافہ کے پیش نظر اس پر قابو پانے کے لئے ریاستی حکومت نے احتیاطی اقدامات کئے ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ کووڈ معا ملات پر قابو پانے سمیت دیگر تفصیلات حاصل کرنے کے مقصد سے مہا لکشمی لے آؤٹ علاقہ میں وار روم قائم کیا گیا ہے۔مہا لکشمی لے آؤٹ علاقہ میں نئے تعمیر کر دہ کووڈ وار روم کا افتتاح کر نے کے بعد ریاستی وزیر گو پا لیا نے اس بات کی جانکاری دی۔

انہوں نے بتا یا کہ کووڈ کی علامات پائے جانے والے افرادکے وار روم کو اطلاع دینے پر انہیں فوری دوائیوں کی کٹ فراہم کی جا ئے گی۔انہوں نے بتا یا کہ وار روم میں فی الوقت250آکسیجن سلنڈرز اور300جمبو سلنڈرز رکھے ہو ئے ہیں۔انہوں نے بتا یا کہ ہیلتھ لائن پر کال کیا جا ئے تو فوری دوائیوں کی کٹ گھروں تک پہنچ جا ئے گی۔ انہوں نے بتا یا کہ وار روم میں بستروں کی بکنگ بھی کرائی جا سکتی ہے۔ مذکورہ وار روم میں 3ایمبولینس، 23آکسیجن کلکشن بیڈ،22نارمل بیڈفراہم کئے گئے ہیں۔

گو پا لیا نے بتا یا کہ کووڈمریضوں کے لئے45بستروں کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔فی الوقت13متا ثرین مہا لکشمی لے آؤٹ کے کووڈ کئیر سنٹر میں داخل ہو ئے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔انہوں نے بتا یا کہ مہا لکشمی لے آؤٹ کے اطراف واکناف علاقوں میں کسی میں کووڈ کی علامات پا ئی گئیں تو انہیں فوری علاج کے لئے درکار اقدامات کئے جا ئیں گے۔

ایک نظر اس پر بھی

گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی میں شمولیت مودی حکومت کے بدعنوانی ختم کرنے کے دعووں کی قلعی کھول رہی: کانگریس

کانگریس نے 35 ہزار کروڑ روپے کے غیر قانونی خام لوہا کانکنی گھوٹالہ کے ملزم جناردن ریڈی کے بی جے پی میں شامل ہونے پر آج زوردار حملہ کیا۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے نئی دہلی واقع کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھوٹالہ باز جناردن ریڈی کی بی جے پی ...

منگلورو میں 'جاگو کرناٹکا' کا اجلاس - پرکاش راج نے کہا : اقلیتوں کا تحفظ اکثریت کی ذمہ داری ہے 

'جاگو کرناٹکا' نامی تنظیم کے بینر تلے مختلف عوام دوست اداروں کا ایک اجلاس شہر کے بالمٹا میں منعقد ہوا جس میں افتتاحی خطاب کرتے ہوئے مشہور فلم ایکٹر پرکاش راج نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنا اکثریت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔

تنازعات میں گھرے رہنے والے اننت کمار ہیگڈے کو مودی نے کیا درکنار

پارلیمانی الیکشن کے دن قریب آتے ہی اننت کمار ہیگڑے نے گمنامی سے نکل کر اپنے حامیوں کے بیچ پہنچتے ہوئے اپنے حق میں ہوا بنانے کے لئے جو دوڑ دھوپ شروع کی تھی اور روز نئے متنازعہ بیانات  کے ساتھ سرخیوں میں بنے رہنے کی جو کوششیں کی تھیں اس پر پانی پھِر گیا اور ہندوتوا کا یہ بے لگام ...

لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی نے اننت کمار ہیگڈے کو دکھایا باہرکا راستہ؛ اُترکنڑا کی ٹکٹ کاگیری کو دینے کا اعلان

اپنے کچھ موجودہ ممبران پارلیمنٹ کو نئے چہروں کے ساتھ تبدیل کرنے کے اپنے تجربے کو جاری رکھتے ہوئے، بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر اور اُتر کنڑ اکے ایم پی، اننت کمار ہیگڑے کو باہر کا راستہ دکھاتے ہوئے  آنے والے لوک سبھا انتخابات میں  ان کی جگہ اُترکنڑا حلقہ سے  سابق اسمبلی اسپیکر ...

ٹمکورو میں جلی ہوئی لاشوں کا معاملہ - خزانے کے چکر میں گنوائی تھی  تین لوگوں نے جان

ٹمکورو میں جلی ہوئی کار کے اندر بیلتنگڈی سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی جو لاشیں ملی تھیں، اس معاملے میں پولیس کی تحقیقات سے اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ خزانے میں ملا ہوا سونا سستے داموں پر خریدنے کے چکر میں ان تینوں نے پچاس لاکھ روپوں کے ساتھ اپنی بھی جانیں گنوائی تھیں ۔