منگلورو، 30؍مئی (ایس او نیوز) کووڈ۔19 لاکھ ڈاؤن کی وجہ سے لکشایپ میں پھنسے زائد از 19 مزدوروں کو جمعرات کو ’’ امیند یوی‘‘ نامی کشتی سے منگلورو واپس لایا گیا ۔ ان کی آمدپر ان کا طبی معائنہ کیا گیا ۔ ان کے ارکان خاندان نے بندرگاہ پر ان کا والہانہ استقبال کیا۔
ایک نظر اس پر بھی
بھٹکل میں مرُین کٹّے کو لے کر تنازعہ؛ مسلم کمپاونڈ سے متصل کٹّے تعمیر کرنے ہندو لیڈران بضد؛ مسلم لیڈران نے جتایا سخت اعتراض
بھٹکل نوائط کالونی نیشنل ہائی وے پر واقع 4X6 کا ایک چھوٹا سا علاقہ جو مُرین کاٹّے کے نام سے جانا جاتا ہے دو فرقوں کے لئے تنازعہ کا سبب بن گیا ہے، ہائی وے کی توسیع کو لے کر اُس کاٹّے کو متعلقہ جگہ سے ہٹانا ضروری ہے، مگر اُسے ہٹاکر کہاں منتقل کرنا ہے، اُس پر اب تنازعہ کھڑا ہوگیا ...
بھٹکل انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کے زیر اہتمام انوویشن اینڈ انٹر پرپرئیورنر شپ سنٹر کا افتتاح
انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ مینجمنٹ بھٹکل کے زیرا ہتمام انوویشن اینڈ اینٹرپرئیونرشپ سنٹر کا 16جنوری بروز سنیچر کی صبح انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے کالج بورڈ سکریٹری محی الدین رکن الدین کے ہاتھوں افتتاح عمل میں آیا۔
منگلورو میں بچوں کی اغواء کاری معاملے میں تین گرفتار
بچوں کی اغواءکاری معاملے کو لےکر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی بنیا د پر 3 لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اس بات کی جانکاری پولس کمشنر این ششی کمار نے پریس کانفرنس کے ذریعے دی ہے۔
سرسی میں 26جنوری کو کسانوں کی حمایت میں ٹریکٹر ریلی کے ذریعے متبادل یوم ِ جمہوریہ پریڈ
مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سےجاری کئے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں 26جنوری کو سرسی میں بڑےپیمانے پر ’’ٹریکٹر ریلی ‘‘کا اہتمام کرتےہوئے سبھی کسان تنظیموں نے کسان یوم ِ جمہوریہ منانے کا فیصلہ کئے جانےکی بھومی حقو ہوراٹ گارر ویدیکے کے رویندر نائک نےجانکاری دی۔
گوکرن : بس کے انتظار میں کھڑے لوگوں پر تیز رفتار بائک چڑھ گئی، پانچ زخمی
کمٹہ تعلقہ کے گوکرن کے گنگاولی میں بس کے انتظار میں کھڑے لوگوں پر اچانک ایک تیز رفتار بائک چٖڑھ گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے، حادثہ جمعہ کی شام کو پیش آیا۔
بھٹکل میں زہر پی کر ایک شخص ہلاک
تعلقہ کے یلووڑی کوؤور گرام پنچایت حدود کے ہڈین میں ایک شخص ذہنی دباؤ کی تاب نہ لاتےہوئے زہر پی کر ہلاک ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
سی بی آئی نے 1 کروڑ رشوت کے معاملے میں ریلوے کے سینئر اہلکار کو گرفتار کیا
سی بی آئی نے اتوار کے روز انڈین ریلوے انجینئرنگ سروس (آئی آر ای ایس) کے ایک سینئر افسر کو ایک کروڑ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا اور ملک بھر میں 20 دیگر مقامات پر چھاپے مارے۔
جالور میں بس میں کرنٹ سے آگ لگنے سے 6 لوگوں کی موت
راجستھان کے جالور میں ایک بس کے بجلی کے تاروں کی زد میں آنے سے آگ لگ گئی جس میں چھ لوگوں کی موت جبکہ متعدد جھلس گئے۔
اپنے فون سے کرسکتے ہیں اپنا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ
اگر آپ اپنا آدھار کارڈ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی آپ یہ بھی چاہتے ہیں کہ اس کے لئے آپ کو آدھار سینٹر نہیں جانا پڑے گا،
دہلی سے امرتسراور لکھنؤ تک کہرے کا قہر: دیکھنے کی صلاحیت صفر
قومی دارالحکومت دہلی امرتسر اور لکھنؤ سے لے کر پورے شمالی ہند تک آج صبح کہرنے اپنی گھنی چادر میں لپیٹ لیا ہے۔
یوپی پی ایس سی تقرری ایگزام: جاری ہوئے سال بھر کے امتحان کے شیڈول
اتر پردیش پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) نے اس سال ریاستی حکومت کے ذریعہ جاری کردہ ایک تقرری کیلنڈر یا نوکری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
سرسی میں 26جنوری کو کسانوں کی حمایت میں ٹریکٹر ریلی کے ذریعے متبادل یوم ِ جمہوریہ پریڈ
مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سےجاری کئے گئے نئے زرعی قوانین کی مخالفت میں 26جنوری کو سرسی میں بڑےپیمانے پر ’’ٹریکٹر ریلی ‘‘کا اہتمام کرتےہوئے سبھی کسان تنظیموں نے کسان یوم ِ جمہوریہ منانے کا فیصلہ کئے جانےکی بھومی حقو ہوراٹ گارر ویدیکے کے رویندر نائک نےجانکاری دی۔