ساتویں اورآٹھویں جماعت کے امتحانات منسوخ، نویں جماعت کے طلباء کو انٹرنل اسیسمنٹ کامیاب کرنا ہوگی، کرناٹک حکومت کا سخت فیصلہ 

Source: S.O. News Service | By Shahid Mukhtesar | Published on 4th April 2020, 6:43 AM | ریاستی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

بنگلورو، 4/ اپریل (ایس او نیوز) ریاستی حکومت نے 7ویں  اور 8 ویں جماعت ک امتحانات منسوخ کردیئے۔ قبل ازیں مارچ میں ریاستی حکومت نے اول تا چھٹی جماعتوں کے امتحانات منسوخ کیے تھے۔ نئے احکام، کورونا وائس کی وباء کو روکنے 21روزہ لاک ڈاؤن کی روشنی میں جاری کیے گئے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم سریش کمار نے کہا کہ چہارشنبہ کو سی بی ایس ای نے ساتویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات معاف کردیئے۔ اس کے بعد ریاستی حکومت نے بھی ان د و جماعتوں کے طلباء کے ریاستی بورڈ امتحانات کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے ہم نے فیصلہ کیا کہ ساتویں اور آٹھویں جماعت کے تمام طلباء کو امتحانات کے بغیر پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ البتہ نویں جماعت کے طلباء کی سیمیٹیوار فارمیٹیو اسیسمنٹ کی بنیاد پر تنقیح کی جائے گی۔ اگر گوئی طالب علم انٹرنل اسیسمنٹ میں ناکام ہوتا ہے تو متعلقہ اسکولوں کو طلباء کو پروموٹ کرنے کا مستحق بنانے تعطیلات کی مدت کو استعمال کرنا چاہئے۔ وزیر سریش کمار نے مزید کہا کہ اسکولوں کو انٹرنل اسیسمنٹ میں ناکام 9ویں جماعت طلباء کے لئے آن لائن ٹیسٹ کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت 14/ اپریل کو دوسویں جماعت کے امتحانات کے ٹائم ٹیبل پر فیصلہ لے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پری یونیورسٹی کالج (پی یوسی) امتحانات سے متعلق فیصلہ بھی اسی دن لیا جائے گا۔ قبل ازیں تمام اسکولوں اور کالجوں کو سرکولر جاری کرتے ہوئے 20/ مئی تک بند کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ تاہم وزیر ابتدائی تعلیم نے وضاحت کی کہ یہ سرکولر جھوٹا غلط ہے۔ کالجوں کا معاملہ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحت آتا ہے۔ اسکول اور کالج بھی گرمائی تعطیلات کی وجہ سے اس مدت کے دوران بند ہی رہتے ہیں۔ 

ایک نظر اس پر بھی

کرناٹک کی کانگریس حکومت کا اہم قدم؛ ملازمتوں اورتعلیمی اداروں میں ریزرویشن کے لیےمسلمانوں کو کیا او بی سی میں شا مل

کرناٹک کی کانگریس حکومت نے ریاست کے مسلمانوں کو ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں ریزرویشن دینے کے  مقصد سے  او بی سی  (یعنی دیگر پسماندہ طبقات) کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اس تعلق سے  معلومات فراہم کرتے ہوئے  نیشنل کمیشن برائے پسماندہ طبقات (NCBC) نے بدھ کو کرناٹک حکومت کے اعداد و ...

بی جے پی مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کر رہی ہے: وائی ایس شرمیلا ریڈی

کانگریس کی آندھرا پردیش یونٹ کی صدر وائی ایس شرمیلا ریڈی نے منگل کو بی جے پی پر مذہب کے نام پر لوگوں کو تقسیم کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی کو ملک کے لیے ایک بڑا خطرہ بتاتے ہوئے انہوں نے ایسی پارٹی سے تعلق برقرار رکھنے پر وزیر اعلیٰ وائی ایس سے کہا کہ ۔ جگن موہن ریڈی اور ٹی ڈی پی ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

ہبلی: سی او ڈی کرے گی نیہا مرڈر کیس کی تحقیقات؛ ہبلی، دھارواڑ کے مسلم رہنماوں نے کی قتل کی مذمت

ہبلی میں ہوئے کالج طالبہ نیہا قتل معاملے کو بی جے پی کی طرف سے سیاسی مفادات کے لئے انتہائی منفی انداز میں پیش کرنے کی مہم پر قابو پانے کے لئے وزیر اعلیٰ سدا رامیا نے اعلان کیا ہے کہ قتل کے اس معاملے کی مکمل تحقیقات سی او ڈی کے ذریعے کروائی جائے گی اور تیز رفتاری کے ساتھ شنوائی کے ...

کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ

لوک سبھا انتخابات 2024: کرناٹک کے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار پر لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ معاملہ کانگریس لیڈر شیوکمار کے ایک ویڈیو سے جڑا ہے۔ ویڈیو میں، وہ مبینہ طور پر ...

بی جے پی نے باغی لیڈر ایشورپا کو 6 سال کے لئے پارٹی سے معطل کر دیا

  کرناٹک میں آزاد امیدوار کے طور پر لوک سبھا الیکشن لڑ رہے بی جے پی کے باغی لیڈر کے ایس ایشورپا کو پارٹی نے 6 سال کے لئے معطل کر دیا۔ زیر بحث شیوموگا لوک سبھا سیٹ سے اپنی نامزدگی واپس نہیں لینے کے ایشورپا کے فیصلے کے بعد بی جے پی کی تادیبی کمیٹی نے اس تعلق سے ایک حکم جاری کر دیا۔ ...

یوپی-بہار میں شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ

راہملک کی شمالی ریاستوں میں درجہ حرارت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تاہم کچھ ریاستوں میں بارش بھی ہو رہی ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کہا ہے کہ ہمالیائی مغربی بنگال، بہار، اوڈیشہ، آسام، مغربی ...

بی جے پی کی پالیسیوں کی وجہ سے دلت ومسلم ترقی سے محروم: مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی کی ذات پات ، فرقہ وارانہ و پونجی وادی سوچ اور پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے غریب، قبائلی، دلت اور مسلمانوںکی ترقی نہیں ہوسکی۔  مایاوتی نے یہاں سکندرآباد میں گوتم بدھ نگر علاقے کے پارٹی امیدوار راجندر سولنکی اور بلندشہر ...

بھٹکل سمندر میں غرق ہوکرلڑکا جاں بحق؛ دوسرے کی تلاش جاری

بحر عرب میں  غرق ہونے والے دو لوگوں میں ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا، البتہ دوسرے نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ واردات آج اتوار شام قریب  چھ بجے  شہر سے  دس کلومیٹر دور سوڈی گیدّے کے قریب ہاڈین مُولّی ہیتلو سمندر میں پیش آئی۔