وندے بھارت مشن کے تحت مزید 6ممالک  کے بھارتی  لوٹیں گے وطن : پرائیویٹ ہوائی جہازوں کے استعمال کا فیصلہ

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 1st June 2020, 8:47 PM | ملکی خبریں | ان خبروں کو پڑھنا مت بھولئے |

نئی دہلی :یکم جون (ایس اؤ نیوز) کووڈ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ دو مہینوں سے مختلف بیرونی ممالک میں پھنسے ہوئے بھارتیوں کے لئے بڑی بری خبر یہ ہے کہ فی الحال بین الاقوامی ہوائی جہاز کی خدمات شروع نہیں کی گئی ہے۔

ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق 30جون کی دیر رات تک بین الاقوامی ہوائی جہازوں کی آمدو رفت پرپابندی عائد کرتےہوئے سنیچر کی رات شہری ہوائی جہاز ڈائرکٹوریٹ (ڈی جی سی اے )نے فرمان جاری کیا ہے۔ لاک ڈاؤن 5.0کے متعلق مرکزی وزارت داخلہ کی طرف سے ہدایات جاری ہوتے ہی ڈی جی سی اے نے بین الاقوامی ہوائی جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈی جی سی اے نے کہا ہے کہ بیرونی ہوائی جہاز کمپنیوں کو  بھارت  آنے اور ملک سے باہر جانے والی سبھی ہوائی جہاز کی خدمات کے متعلق آئندہ دنوں میں جانکاری مہیا کی جائے گی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شری واستو نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ائیر لفٹ’وندے بھارت‘ کے ذریعے ابھی تک 45،000 بھارتی ملک لوٹ چکے  ہیں۔ بیرونی ممالک میں پھنسے ہوئے بھارتیوں کی مدد کے لئے مرکزی حکومت نے 7اور16مئی کو دو مرحلوں میں  بڑے پیمانے پر ائیر لفٹ شروع کیاتھا۔ جس میں 8069مہاجر مزدور، 7656طلبا،5107روزگار بھارت لوٹے ہیں۔ بھارت لوٹنے کے لئے کل 3،08،200  بھارتیوں نے  اپنے ناموں کا رجسٹریشن کیاتھا۔

ابھی تک 429 ائیر انڈیا کے  ہوائی جہاز60ممالک میں اپنی اڑانیں بھری ہیں ۔ بھارت لوٹنے والوں کی تعداد میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت   نے پرائیویٹ ہوائی جہازوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  4جون سے 6جون کے درمیان مزید 6 ممالک کو وندے بھارت کے ہوائی جہاز  اپنی  اڑانیں بھریں گی۔

ایک نظر اس پر بھی

مدھیہ پردیش اور مرکز کی بی جے پی حکومت خاتون، نوجوان اور کسان مخالف: جیتو پٹواری

 مدھیہ پردیش میں لوک سبھا انتخابات کی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ کانگریس قائدین کی موجودگی میں شہڈول پارلیمانی حلقہ کے امیدوار پھندے لال مارکو اور منڈلا کے امیدوار اومکار سنگھ مرکام نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتیں ...

عدلیہ کی سالمیت کو خطرہ قرار دیتے ہوئے 600 وکلا کا چیف جسٹس آف انڈیا کو مکتوب

عدالتی سالمیت کے خطرے کے حوالے سے ہندوستان بھر کے ۶۰۰؍ وکلاء جن میں ایڈوکیٹ ہریش سالوے اور بار کونسل آف انڈیا کے چیئرمین منن کمار شامل ہیں نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچڈ کو مکتوب لکھا ہے۔ وکلاء نے ’’مفاد پرست گروہ‘‘ کی مذمت کی ہے جو عدالتی عمل میں ہیرا پھیری، عدالتی ...

ملک کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں!

ملک کے خزانے کا حساب و کتاب رکھنے والی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پاس الیکشن لڑنے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے خود ہی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی صدر جے پی نڈا نے مجھ سے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھا تھا مگر انہوں نے انکار کر دیا کیونکہ ان کے پاس الیکشن ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...

مہوا موئترا نے ای ڈی کے سمن کو کیا نظر انداز، کرشنا نگر میں چلائیں گی انتخابی مہم

 ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) لیڈر مہوا موئترا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے سمن کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کرشنا نگر لوک سبھا حلقہ میں انتخابی مہم چلائیں گی۔ انہیں دہلی میں ای ڈی کے دفتر میں پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا تھا۔

دہلی میں شدید گرمی، درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچا

 دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ درج کیا جانے لگا ہے اور مارچ میں ہی گرمی نے اپنا زور دکھانا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو قومی راجدھانی میں رواں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔ دریں اثنا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس تک پہنچ ...

لوک سبھا انتخاب: مالوگم میں صرف ’ایک ووٹر‘ کے لیے الیکشن کمیشن نے اٹھایا بڑا قدم!

لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان اروناچل پردیش سے ایک دلچسپ خبر سامنے آ رہی ہے۔ اروناچل پردیش میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخاب سے قبل الیکٹورل افسران کی ایک ٹیم انجا ضلع کے مالوگم گاؤں پہنچنے والی ہے۔ دراصل اس گاؤں میں 44 سالہ سوکیلا تایانگ تنہا ووٹر ہیں اور وہ خاتون بھی ...

عازمین کیلئے دوسری قسط جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

قرعہ اندازی میں منتخب عازمین اورویٹنگ لسٹ کنفرم ہونے والے تمام عازمین کو دوسری قسط کےطور پر ایک لاکھ ۷۰؍ ہزار روپے جمع کرانے کیلئے توسیع شدہ تاریخ کا آج  بروز جمعرات ۲۸؍ مارچ آخری دن ہے ۔ اسی کے ساتھ ایسی خواتین جو محرم کے زمرے میں شامل تھیں، یعنی ان کے شوہروں یا اہل خانہ نے ...

کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف آج دہلی ہائی کورٹ میں سماعت، عآپ کا سڑکوں پر احتجاج جاری

دہلی شراب پالیسی معاملہ میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد سڑکوں پر احتجاج جاری ہے۔ منگل (26 مارچ) کو عام آدمی پارٹی کے کارکنان وزیر اعظم کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا، جس پر دہلی پولیس نے سیکورٹی سخت کرتے ہوئے مظاہرین کو ...