کمٹہ کے مرجان قومی شاہراہ پر کار اور بائک کی ٹکر : بائک پر سوار دو افراد شدید زخمی

Source: S.O. News Service | By Abu Aisha | Published on 15th January 2021, 8:44 PM | ساحلی خبریں |

کمٹہ:15؍جنوری (ایس اؤ نیوز)کار اور بائک کے درمیان ہوئے تصادم میں بائک پر سوار دو افرار شدیدزخمی ہونے کی واردات کمٹہ تعلقہ مرجان خیر کے قریب جمعرات کو پیش آئی ہے۔

زخمیوں کی شناخت شیموگہ ضلع شرالکوپہ کے سونی کمار پرمیشور کوؤلر (29) اور وریش بسون گوڈا لکم نور (29) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق  بائک سوار سرسی سے گوکرن کی جانب تیز رفتاری اور غیر ذمہ داری سے ڈرائیوکررہے تھے۔ بائک سوار جب مرجان کے قریب قومی شاہراہ پر پہنچے تو شاہراہ کراس کرنے کے دوران  انکولہ سے کمٹہ کی جانب روانہ ائرٹیگا کار کوٹکر مارا دی جس کے نتیجے میں بائک سوار نیچے گرپڑے اور شدید زخمی ہوگئے۔  ک

کمٹہ کے سرکاری اسپتال میں  زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ اے ایس آئی نرنجن آمدلی نے کیس درج کرلینے کے بعد جانچ کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں کمٹہ پولس تھانےمیں کیس درج ہواہے۔

ایک نظر اس پر بھی

منگلورو سائی مندر کے پاس بی جے پی کی تشہیر - بھکتوں نے جتایا اعتراض

منگلورو کے اوروا میں چیلمبی سائی مندر کے پاس رام نومی کے موقع پر جب بی جے پی والوں نے پارلیمانی انتخاب کی تشہیر شروع کی تو وہاں پر موجود سیکڑوں بھکتوں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی جس کے بعد بی جے پی اور کانگریسی کارکنان کے علاوہ عام بھکتوں کے درمیان زبانی جھڑپ ہوئی

اُڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر حادثہ - بائک سوار ہلاک

اڈپی - کنداپور نیشنل ہائی وے پر پیش آئی  بائک اور ٹرک کی ٹکر میں  بائک سوار کی موت واقع ہوگئی ۔     مہلوک شخص کی شناخت ہیرور کے رہائشی  کرشنا گانیگا  کی حیثیت سے کی گئی ہے جو کہ اُڈپی میونسپالٹی میں الیکٹریشین کے طور پر ملازم تھا ۔