پی ایف آئی پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

Source: S.O. News Service | Published on 28th September 2022, 8:37 PM | ملکی خبریں |

حیدرآباد،28؍ستمبر (ایس او نیوز؍ایجنیسی) ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے طلبہ ونگ کیمپس فرنٹ آف انڈیا (سی ایف آئی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ نریندر مودی کی زیرقیادت مرکزی حکومت کی جانب سے اپنی اصل تنظیم پی ایف آئی پر پابندی کے فیصلے کو قانونی طور پر چیلنج کرے گا۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے آج پی ایف آئی اور اس کی 8 محاذی تنظیموں پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں کیمپس فرنٹ آف انڈیا بھی شامل ہے۔

مرکزی وزارت داخلہ کے اس فیصلے پر مختلف تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

ایک نظر اس پر بھی

بی جے پی حکومت نے کھاد کے لیے بھی کسانوں کو کیا پریشان: کمل ناتھ

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے ایک بار پھر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر کسان مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ حکومت نے کھاد کے لیے کسانوں کو بہت زیادہ پریشان کیا ہے۔ اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعلی کمل ناتھ نے کہا کہ مدھیہ پردیش کے کسانوں کو کیمیائی ...

قومی راجدھانی دہلی کی فضا ’انتہائی خراب‘، 321 اے کیو آئی درج

 قومی راجدھانی کی ہوا کا معیار منگل کی صبح 'انتہائی خراب' زمرے میں رہا اور کوالٹی انڈیکس 321 ریکارڈ کیا گیا۔ سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (سفر) کے مطابق منگل کی صبح شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) انتہائی خراب زمرے میں 321 پر ریکارڈ کیا گیا۔ ماحول ...

مہاراشٹر-کرناٹک سرحد تنازعہ میں شدت، بیلگاوی میں مہاراشٹر کے ٹرکوں پر پتھراؤ، حالات کشیدہ

کرناٹک اور مہاراشٹر کے درمیان جاری سرحد تنازعہ نے بیلگاوی علاقہ میں حالات کو کشیدہ کر دیا ہے۔ سرحدی علاقہ بیلگاوی میں تشدد کے واقعات پیش آ رہے ہیں اور منگل کے روز تو بیلگاوی کے باگیواڑی میں شدید احتجاجی مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔ اس دوران کرناٹک رکشن ویدیکے سے جڑے کارکنان نے ...

دسمبر 7 سے شروع ہونے والے سرمائی اجلاس سے قبل ہی اپوزیشن پارٹیوں نے مرکز کے سامنے رکھے اہم مطالبات؛ کل جماعتی میٹنگ میں اہم باتوں پر ہوا تبادلہ خیال

بدھ یعنی 7 دسمبر سے  شروع ہوکر 29 دسمبر کو ختم ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے پہلے  ہی  مرکزی حکومت نے کل جماعتی میٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جو منگل کو  منعقد ہوا۔